متحدہ ورکرز فرنٹ CBA کے چیئرمین ارشاد خان کی وفد کی صورت میں DMD.HR نسیم صاحب سے ملاقات

متحدہ ورکرز فرنٹ CBA کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے انچارج و چیئرمین ارشاد خان جوائنٹ انچارج و صدر ندیم یوسف جوائنٹ انچارج و نائب صدر انور حبیب جنرل سیکریٹری وسیم ابراہیم CBA ممبر دانش بھائی نے DMD HR کنوینئر DPC.2 نسیم صاحب سے ملاقات کی
۔ DPC.1 کی کامیابی پر ان کو اور پوری ٹیم مبارک باد دی اور یہ کہا کے DPC.2. 2012 بحال کی جائے اور یہ ارادہ ظاہر کیا کے جیسے DPC.1 کامیابی سے ہمکنار ہوئی اسی طرح DPC.2 بھی پائے تکمیل تک بغیر کسی سازش کے پہنچائی جائے گی نہ کہ 2012 کی طرح سازش سے روک دی جائے گی اگر ایسا کوئی عمل کیا گیا یا سوچا بھی گیا تو متحدہ ورکرز فرنٹ CBA بھر پور احتجاج کرے گی بلکہ اس بار مکمل ہڑتال کی کال دی جائے گی
جس پر DMD.HR نے یہ یقین دہانی کرائی کے متحدہ ورکرز فرنٹ CBA کے اس مطالبہ کو ایم ڈی صاحب کے سامنے رکھو گا



