گردشی قرضے میں سالانہ 130 ارب روپے کی کمی ہورہی ہے: حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ تنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کونسل سروس افسران نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں اہم پوسٹوں پر تعیناتیوں کا مطالبہ کردیا

کونسل سروس افسران نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں اہم پوسٹوں پر تعیناتیوں کا مطالبہ کردیاصرف ایس سی یوجی سروسز افسران بلدیاتی اداروں کے اہل نہیں کونسل سروس افسران نے ہمیشہ بلدیاتی اداروں میں اہم کردار ادا کیا کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) کونسل سروس افسران نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کی اہم پوسٹوں پر تعیناتیوں کا مطالبہ کر مزید پڑھیں

لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی کراچی ریذیڈنٹس فورم سے ملاقات کے موقع پر گروپ

لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی کراچی ریذیڈنٹس فورم سے ملاقات کے موقع پر گروپ کراچی, شہر کے بلدیاتی مسائل کا حل با اختیار بلدیاتی ادارے اور آکٹرائے ضلع ٹیکس کی وصولی کا اختیار کے ایم سی کو منتقل کرنے میں مضمر ہے ۔ ان خیالات کا اظہار لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے باعث مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلے کے مطابق اسلام آباد ماڈل اسکول فار گرلز، ایف سکس ون مزید پڑھیں

ایک ایسی کشتی جو ہوا میں اُڑے گی اور پانی پر اُتر بھی سکے گی

اٹلی کے ’لازارینی ڈیزائن اسٹوڈیو‘ نے ایک ایسی پرآسائش اور دیوقامت کشتی کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو ہوا میں اُڑے گی اور پانی پر اُتر سکے گی۔ اسے ’ایئر یاٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ بنیادی طور پر یہ دو ایئرشپس کا مجموعہ ہوگی جنہیں درمیان میں ایک مرکزی ڈھانچے (hull) کے ساتھ جوڑا مزید پڑھیں

اسکولوں کی بندش سے متعلق خبریں جعلی ہیں: این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں تمام پرائمری اسکولوں کی بندش سے متعلق زیر گردش خبر کو جعلی قرار دیتے ہوئے وضاحت کردی۔ این سی او سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ‘جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پرائمری اسکولوں کی بندش کی مزید پڑھیں

کراچی کے میئر کو اختیارات نہ ملیں تو الیکشن ایکسر سائز کا کیا فائدہ: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ہٹ دھرمی چھوڑے اور کالا بلدیاتی قانون واپس لے۔ انہوں نے کہا کہ جب 3 کروڑ آبادی والے کراچی کے میئر کو اختیارات نہ ملیں تو الیکشن ایکسر سائز کا کیا فائدہ؟ انہوں ںے استفسار کیا کہ کیا کراچی کا میئر صرف جھاڑو مزید پڑھیں

چین بہت جلد مصنوعی چاند کو متعارف کروا دے گا

چین بہت جلد مصنوعی چاند کو متعارف کروا دے گا جس میں زمین کے سیٹلائیٹ جیسی کشش ثقل اور ماحول موجود ہوگا۔ چین کی جانب سے شوژو نامی شہر میں ایک ایسا تحقیقی مرکز تعمیر کیا جارہا ہے جہاں چاند جیسا ماحول تشکیل دیا جائے گا، یہ اپنی طرز کا پہلا تحقیقی ادارہ ہوگا جہاں مزید پڑھیں