کراچی کے قبرستانوں میں قبر پلاٹ کے نرخ پر دستیاب ہونے لگی،انتظامیہ خاموش

کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)شہر میں مردوں کو دفنانے کیلئے جگہیں دستیاب نہیں، زندگی بھر رہائش کیلئے رقوم اکٹھی کر کے سینکڑوں گز کے مکانات بنانے والوں کے لواحقین مرنے کے بعد چند گز کی قبر کیلئے دھکے کھانے پر مجبور کر دئیے گئے،تین کروڑ کے لگ بھگ آبادی کے شہر کیلئے 193 قبرستان ہیں جس میں مزید پڑھیں

کونسل سروس افسران نے عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا،

کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)کونسل سروس افسران نے عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا، اہم پوسٹوں پر محض ایس سی یوجی سروسز کے افسران کی تعیناتی مسائل کے حل میں معاون ثابت نہیں ہوسکتیں، سندھ حکومت بلا امتیاز افسران کی تعیناتی کرنے کا کئ مرتبہ پرچار کر چکی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ اداروں مزید پڑھیں

کراچی سے مسقط جانے والی قومی ایئرلائن کی پرواز تاخیر کا شکار

کراچی سے مسقط جانے والی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز تاخیر کا شکار ہو گئی جس پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا ہے۔ کسٹم کی جانب سے طیارے میں میڈیکل بوکس کو لےجانےسے روک دیا گیا جس پر پی آئی اے کے عملے اور کسٹم حکام میں تلخ کلامی ہوئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس،سیکیورٹی مزید پڑھیں

نواز شریف کی لندن روانگی سے متعلق میرا بیان گھماپھرا کر پیش کیا گیا: اسدعمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی لندن روانگی سے متعلق میرے بیان کو گھماپھرا کر پیش کیا گیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے لکھا کہ ٹی وی پروگرام میں گفتگو ہو رہی تھی کہ فیصلے وزیراعظم کرتے ہیں یا کوئی اور کرتا ہے میں مزید پڑھیں

حساس ادارے کی کاروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا سائبرنیٹ ورک بے نقاب

کراچی میں رضویہ کےعلاقےسےگرفتارملزم سفیان کےکمپیوٹرسےاہم سراغ مل گئے، پولیس اور حساس اداروں کی ٹیم نے ملزم سے مشترکہ تحقیقات کیں۔ ملزم سفیان نقوی کو رضویہ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا جس کو مالدیپ میں پروجیکٹ کوآرڈینیٹر کے طور پر بھرتی کیا گیا تھا۔ حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزم کے کمپیوٹراورموبائل سےاہم شواہد مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

شہر قائد میں موبائل فون چھیننے کی سب سے بڑی واردات رونما ہوئی ہے، جہاں ڈاکو 30 سے زائد افراد سے موبائل چھین کر رفو چکر ہوگئے ہیں۔ شہر قائد کے باسی کہیں بھی محفوظ نہیں، کسی کو گھر کی دہلیز پر لوٹ کر قتل کردیا جاتا ہے تو کوئی سر راہ چلتے ڈاکوؤں کا مزید پڑھیں

پاکستان نے 6 ماہ کے عرصے میں سب سے زیادہ آئی ٹی برآمدات کا سنگ میل عبور کرلیا

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 6 ماہ کے عرصے میں سب سے زیادہ آئی ٹی برآمدات کا سنگ میل عبور کرلیا، 6 ماہ میں 1.302 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں۔ سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان نے 6 ماہ کے مزید پڑھیں

وفاق میں کورونا کیسز، مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد نے کہا ہے کہ کورونا کیسز سامنے آنے پر شہر میں مزید 9 اسکولوں اور ایک کالج کو بند کیا جا رہا مزید پڑھیں

جذبہ خیرسگالی، پاکستان نے بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

پاکستانی حکام نے لانڈھی جیل میں قید بھارتی ماہی گیروں کو جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کردیا۔ پاکستانی حکام کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا گیا ہے جنہیں پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ قیدیوں کو بذریعہ بس لاہور منتقل کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی عوام سے ٹیلیفونک گفتگو، مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آگیا

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی عوام سے ٹیلیفونک گفتگو پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے لکھا کہ عمران خان ایسا لگتاہےجسےنہ صرف شکست ہوئی بلکہ شکست قبول کرلی، حکومت کو 4سال ہوگئے اور وہ ابھی تک صرف رو مزید پڑھیں