کے ایم سی کو سیاسی اکھاڑہ نہیں بننے دیں گے۔ سجن یونین

کے ایم سی کو سیاسی اکھاڑہ نہیں بننے دیں گے۔ سجن یونین کی تنظیم سازی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ تمام محکموں میں یونٹس فعال کیے جارہے ہیں۔ افسران سیاسی عمل کا حصہ بننے سے دور رہیں۔ بصورت دیگر ملازمین کے عتاب کا نشانہ بننے کیلئے تیار رہیں۔ او پی ایس افسران کو فوری مزید پڑھیں

بلدیاتی ترمیمی بل پر جماعت اسلامی اور حکومت سندھ کا ترمیمی بل پر جماعت اسلامی اور حکومت سندھ کا اتفاق کن نکات پر تفصیلات سامنے آگئیں کن نکات پر تفصیلات سامنے آگئیں

بلدیاتی ترمیمی بل پر جماعت اسلامی اور حکومت سندھ کا اتفاق کن نکات پر تفصیلات سامنے آگئیں نکات کے تحت سندھ حکومت نے اقدامات کئے تو بلدیاتی ادارے مستحکم ہو جائیں گے کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی)سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان بلدیاتی ترمیمی بل کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات سامنے آگئیں جس پر مزید پڑھیں

اسمارٹ فون کے باعث رشتے کمزور پڑنے لگے

حال ہی میں ایک سروے سے علم ہوا کہ اسمارٹ فون پر میسجنگ کی متعدد ایپس انسٹال کرلینے کے نتیجے میں لوگ اپنے دوستوں کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں رکھ پاتے اور ایپ فوگ کا شکار ہوجاتے ہیں۔ یہ سروے ایک مارکیٹنگ ریسرچ کمپنی یوگوو کی جانب سے کیا گیا۔ 1 ہزار 966 اسمارٹ فون مزید پڑھیں

فائزر کی تیار کردہ کورونا ٹیبلٹ کو یورپی کمیشن سے حتمی منظوری مل گئی

امریکی ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل اور بائیو ٹیکنالوجی کمپنی فائزر کی تیار کردہ کورونا ٹیبلٹ کو یورپی کمیشن سے حتمی منظوری مل گئی۔ یورپی کمیشن نے جمعہ کو فائزر کمپنی کی تیار کردہ اینٹی وائرل دوا (گولی کی صورت میں) کو کرونا انفیکشن کے علاج کے لیے منظوری دے دی ہے۔ گزشتہ روز خطے کے ہیلتھ مزید پڑھیں

پشاور میں کورونا کے بڑھتے کیسز, شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کو بند کردیا گیا

پشاور میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا ہے۔ شہید بےنظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث یونیورسٹی کو تاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی، 7 بھارتی ماہی گیر گرفتار

ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 7 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایم ایس اے کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے پر پہلے حدود سے باہر جانے کی وارننگ بھی دی تھی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ماہی مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں گھٹائی، ڈالر کی اڑان میں بھی کمی آگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی کمی کا رجحان رہا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت مزید پڑھیں

پاکستانی تاجر اور سرمایہ کار افغانستان میں سرمایہ کاری کریں: افغان نائب وزیراعظم

افغان نائب وزیراعظم عبدالسلام حنفی کا کہنا ہے کہ پاکستانی تاجر اور سرمایہ کار افغانستان میں سرمایہ کاری کریں۔ افغان نائب وزیراعظم سے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے وفد کے ساتھ ملاقات کی جس میں افغان وزیر صعنت و تجارت، چیمبر آف کامرس کے نمائندے موجود تھے، ملاقات میں تجارت، ٹرانزٹ اور علاقائی منصوبوں مزید پڑھیں

رینجرزکی کارروائی، 8 سالہ بچہ بازیاب، ملزم گرفتار

رینجرز اور پولیس نے سچل کے علاقے میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 8 سالہ بچے کو بازیاب کرایا اور اغواکار ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے بچے کی بازیابی کے لیے سچل کے علاقے میں کامیاب مشترکہ کارروائی کی۔ ملزم نے چند روز قبل 8 سالہ بچے کو اغوا کیا مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لیے دو تہائی اکثریت نہیں: وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کا قیام پی ٹی آئی کےمنشورکاحصہ ہے لیکن صوبہ بنانے کے لیے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے پارٹی چیئرمین کی ہدایت پر پی پی اور ن مزید پڑھیں