پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز کو ہرا کر ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی

پی ایس ایل 7 کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی، شاہنواز دہانی کو تین وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے دیے گئے مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کی پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 ـ محمد بشیر ودیگرعلاقہ معززین سے ملاقات

کراچی(پ ر)پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کے علاقہ معززین کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ، سپریٹنڈنگ انجنئیر بی اینڈآر سلمان میمن، ایگزیکٹیو انجنئیر ایم اینڈای امتیاز بھٹو، ایگزیکٹیو انجنئیر سیوریج واٹر بورڈ مسعود کاظمی، ایگزیکٹیو انجنئیر واٹر محمد اعجاز ودیگر نے شرکت مزید پڑھیں

کراچی کی یونین کمیٹیز کے سیکریٹریز خرد برد میں ملوث

نارتھ کراچی، لانڈھی، شاہ فیصل سمیت دیگر علاقوں کے یوسی سیکریٹریز دھڑلے سے کرپشن کر رہے ہیں جعلی بلنگ کی وجہ سے فنڈز علاقوں میں لگنے کے بجائے چند افسران کی جیبوں میں جارہا ہے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) لوکل گورئمنٹ سندھ کی جانب سے یوسیز میں متعلقہ ڈسٹرکٹ کےایگزیکٹیو اور اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجنئیرز کو ترقیاتی مزید پڑھیں

پانی میں موجود جراثیم کی شناخت، پاکستانی طلبا نے ڈیوائس تیار کرلی

پانی زندگی ہے اور پانی کا صاف ہونا بہت زیادہ ضروری ہے اور ہم جو پانی پی رہے ہیں وہ جراثیم سے بھرپور ہے جس کے باعث شہریوں کو بہت ساری بیماری لاحق ہوجاتی ہیں۔ سندھ کی مہران یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے دو نوجوان طلبہ کی ایک ٹیم نے ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جس مزید پڑھیں

آن لائن گیم ورڈل کو ہمیشہ کے لیے مفت کیسے کھیلا جا سکتا ہے؟

آپ نے حال ہی میں مقبول ہونے والے آن لائن گیم ورڈل کو ضرور کھیلا ہوگا یا کم از کم اپنی سوشل فیڈ پر اس کے اسکور ضرور دیکھے ہوں گے جو لوگ پوسٹ کرتے ہیں۔ دنیا بھر میں کروڑوں افراد روزانہ اس گیم میں 5 حروف پر مشتمل لفظ کو بوجھنے کی کوشش کرتے مزید پڑھیں

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سفارشات, آئی ٹی سیکٹر کے لیے تاریخی پیکج کی منظوری

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سفارشات پر سیکٹر کے لیے تاریخی پیکج کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے آٓئی ٹی کمپنیوں، فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کے لیے پیکج منظور کر لیا ہے۔ آئی ٹی شعبے کے لیے پیکج کی منظوری وزیر اعظم عمران خان نے آج ہونے والے اجلاس میں مزید پڑھیں

واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری، نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنی زبان کی پالیسی میں تبدیلی کی ہے اور 60 سے زیادہ زبانوں کو اینڈرائیڈ پراور40 کو آئی او ایس پر مربوط کیا ہے۔ دنیا بھر میں رابطوں کے لیے سب سے واٹس ایپ سب سے مقبول پلیٹ فارم ہے اور ہر وہ شخص جو اینڈرائیڈ فون رکھتا ہے تقریباْ ناممکن مزید پڑھیں

تمام تعلیمی ادارے روزانہ 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان

سندھ میں پیر سے تمام تعلیمی ادارے روزانہ100 فیصدحاضری کے ساتھ کھلیں گے۔ وزیرتعلیم سندھ سردارشاہ کی زیرصدارت اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں موسمِ گرما کی تعطیلات، امتحانات اور داخلوں کے شیڈول طے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چوتھی سےآٹھویں جماعت کے امتحانات 2 مئی جب کہ نویں اور دسویں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی کئی اقسام، اومیکرون کے حوالے سے ماہرین کا خدشات کا اظہار

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی کئی اقسام سامنے آچکی ہیںِ جن میں سب سے زیادہ ہلاکت خیز اور متعدی ڈیلٹا رہا ہے، نئی قسم اومیکرون اس قدر متعدی نہیں تاہم ماہرین نے اس حوالے سے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ ماہرین صحت نے اومیکرون کے سامنے آنے والے سب ویریئنٹ بی اے ون اور مزید پڑھیں

بل گیٹس نے ایک اور وبا کے خطرے سے خبردار کردیا

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ایک اور وبا آنے کے خطرے سے خبردار کردیا، ان کا کہنا ہے کہ طبی ٹیکنالوجی میں پیشرفت دنیا کو اس سے لڑنے کے لیے مزید مدد دے گی۔ بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کووڈ 19 جیسی ایک اور وبا جلد دنیا کو اپنی لپیٹ میں مزید پڑھیں