سبی میں دھماکے سے 4 ایف سی اہلکار شہید

بلوچستان کے علاقے سبی میں سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی بم دھماکے میں ایف سی کے چار اہلکار شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق دھماکا سبی کے علاقے سانگان میں ہوا جس میں ایف سی کے 4 اہلکار شہید اور 8 اہلکار زخمی گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر سبی ثنا ماہ جبین مزید پڑھیں

ایپل کوچارجر اور ایئرپوڈزنہ دینے سے اربوں ڈالرز کا فائدہ

ایپل نے اکتوبر 2020 میں آئی فون 12 سیریز کی ڈیوائسز کے ساتھ چارجر اور ایئرفون یا ایئربڈز نہ دینے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے تمام فونز میں یہ دستیاب نہیں۔ یہ زمین کے ماحول کے لیے کتنا اچھا ثابت ہوا یہ جانچنا تو بہت مشکل ہے مگر کمپنی کے لیے یہ مزید پڑھیں

لبرا ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی جی کے ڈی اے سے اہم ملاقات

لبرا ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی جی کے ڈی اے محمد علی شاہ سے ملاقات کے ڈی اے ملازمین کے میڈیکل ودیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کراچی ( پ ر )ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملازمین کے علاج معالجے کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں مزید پڑھیں

پاکستان میں امریکی ڈالر تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 47 پیسے مہنگا ہو کر 178.98 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 60 پیسے بڑھ مزید پڑھیں

روس نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پابندی عائد کر دی

روس کی حکومت نے اپنے ملک میں میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام تک رسائی کو محدود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ روسی حکومت کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد سے غیرملکی ٹیک پلیٹ فارمز پر پابندیوں میں نیا اضافہ ہے۔ روس کی جانب سے انسٹاگرام پر پابندی کی وجہ میٹا مزید پڑھیں

مہنگائی کا جن اس مرتبہ رمضان المبارک سے بہت قبل ہی آگیا

مہنگائی کا جن اس مرتبہ رمضان المبارک سے بہت قبل ہی آگیااشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں 150روپے کلو دودھ کی قیمت، دودھ پتی چائے کا ایک کپ پچاس روپے میں فروخت ہو رہا ہے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) مہنگائی کا جن پورے رواں مالی سال میں آزاد رہا لیکن رجب کے مہینے مزید پڑھیں

ہمارے آپشن کھلے ہیں، جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں چاہتے: خالد مقبول صدیقی

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہےکہ ہمارے نمبر پورے ہیں، اتحادی ساتھ رہے تو عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگی جب کہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ ہمارے آپشن کھلے ہیں، جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں چاہتے۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد پہنچے جہاں انہوں مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کے بعد بلدیہ وسطی کے ڈائریکٹر اشتہارات

بلدیہ شرقی کے بعد بلدیہ وسطی کے ڈائریکٹر اشتہارات بھی متحرک جس اشتہاری مواد کی ادائیگی نہیں کی گئی وہ اشتہار نہیں لگنے دیا جائے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ وسطی کے ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ نے اشتہاری کمپنیوں کو نوٹس جاری کیا ہے کہ وہ ایسے اشتہارات کو فوری طور پر ہٹالیں جس کی ادائیگیاں نہیں کی گئی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، وزیراعظم کا عوام کے لیے تحفہ

حکومت نے پٹرول 10 روپے اور بجلی کی قیمت میں 5 روپے کمی عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے کی۔ حکومت نے پٹرول 10 روپے اور بجلی کی قیمت میں 5 روپے کمی عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے کی۔  وزیر اعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی اور مخصوص نشستوں پر منتخب خواتین نے مزید پڑھیں

مسلسل چوتھے ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافہ، قومی ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

قومی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ مسلسل چوتھے ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ہفتے 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ قومی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے، مسلسل چوتھے ہفتے مہنگائی کی مزید پڑھیں