انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن میں نہیں جائیں گے: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گزشتہ رات نواز شریف سے بات کی اور سمجھایا، جیسے ہی انتخابی اصلاحات ہوں الیکشن کرائیں جبکہ انتخابی اصلاحات میں جتنا وقت لگے اس کے بغیر الیکشن میں نہیں جائیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھاکہ آج تک میں کہتا مزید پڑھیں

ایک اسٹیکر سے خون میں آکسیجن کی مقدار کیسے بتائی جا سکتی ہے؟

قارئین کو یاد ہوگا کہ کورونا وبا کے دوران خون میں آکسیجن ناپنے کے پلس آکسی میٹر کی شدید طلب تھی۔ اب اسی بنا پر ایک کم خرچ اور مؤثر اسٹیکر بنایا گیا ہے جسے جلد پرلگا کر خون میں آکسیجن کی مقدار معلوم کی جاسکتی ہے۔ اس پیوند کی جسامت ایک چھوٹے بٹن جیسی مزید پڑھیں

سندھ سالڈ ویسٹ منجمنٹ بورڈ، اضلاع سے کئے گئے معاہدے کی پاسداری میں ناکام

سندھ سالڈ ویسٹ منجمنٹ بورڈ، اضلاع سے کئے گئے معاہدے کی پاسداری میں ناکام گھر گھر کچرا اٹھانے کا اب تک ضلع شرقی اور جنوبی میں مکمل نظام نہیں لایا جاسکا کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی) سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ پہلے ضلع شرقی اور جنوبی سے گھر گھر کچرا اٹھانے کے کام کو عملی شکل دے کیونکہ مزید پڑھیں

جامعیہ بنوریہ عالمیہ کے شعبہ میڈیا نے عالمی معیار کی پہلی دستاویزی فلم جاری کردی

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے شعبہ میڈیا نے عالمی معیار کی پہلی دستاویزی فلم جاری کردی کراچی:فلم ”روشنی ” میں بنوریہ کے تعلیمی نظام ، فلاحی اور سماجی خدمات ، وژن اور مشن کا احاطہ کیاگیا ہے دستاویزی فلم کے اجراکا مقصد دینی درسگاہوں کی خدمات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا ہے ،اعلامیہ کراچی (11 مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ایسٹ میں سہولیات کی فراہمی میں ہر قسم کی کوتاہی سے گریز کیا جائے، رحمت اللہ شیخ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ رحمت اللہ شیخ کا سڑک کی تعمیر کا معائنہ افسران کو رواں مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں ہر قسم کی کوتاہی سے گریز کیا جائے، رحمت اللہ شیخ ترقیاتی کاموں میں معیار کو بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش سر انجام دی مزید پڑھیں

سی این جی کی قیمت میں فی کلو گرام 6.89 روپے اضافہ کردیا

حکومت نے ملک بھر میں سیلز ٹیکس وصولی کے لیے سی این جی کی قیمت میں بتدریج 5.43 روپے اور 6.89 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا۔ ایف بی آر نے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرخان، بلوچستان اور خیبرپختونخوا پر مشتمل ریجن ون میں سی این مزید پڑھیں

وزارت آئی ٹی کے نیٹ ورکنگ سسٹم پر سائبر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے ادارے این ٹی سی کے نیٹ ورکنگ سسٹم پر سائبر حملےکی کوشش ناکام بنادی گئی۔ وزارت آئی ٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سائبر حملہ ڈیٹا سینٹر پر نہیں بلکہ نیٹ ورکنگ سائیڈ پر ہوا، این ٹی سی کے سرورز پر مختلف محکموں کی ویب مزید پڑھیں

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

نیپرا نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ 57 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کے تمام بجلی مزید پڑھیں

بیگ میں سماجانے والا ڈرون جو ایک گھنٹے تک 15 کلووزن اٹھاسکتا ہے

نت نئے ڈیزائن کے نئے انقلابی ڈرون روزانہ ہی سامنے آرہے ہیں اور اب بیگ پیک میں سماجانے والا ایسا ڈرون سامنے آیا ہے جو 15 کلوگرام (33 پاؤنڈ) وزن اٹھا کر ایک گھنٹے ہموار انداز میں پرواز کرسکتا ہے۔ اس سے قبل اتنا وزن اٹھانے والے سارے ڈرون بہت بڑے اور بھاری بھرکم تھے مزید پڑھیں

انفلوئنزا اور کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا سینسر

یونیورسٹی آف ٹیکساس کے سائنسدانوں نے کلائی پر گھڑی کی طرح پہننے والا ایک سینسر بنایا ہے جو انسانی پسینے کی معمولی مقدار میں موجود کیمیائی اجزا سے کئی طرح کی بیماریوں کے انفیکشن معلوم کرسکتا ہے۔ فی الحال یہ انفلوئنزا اور کووڈ 19 کی تشخیص کے قابل ہے۔ یہ سینسر دو اہم بایومارکر کو مزید پڑھیں