پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جا رہی ہیں: اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار موجود ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جا رہی ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان اوگرا کا کہنا تھا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پیٹرول پمپس پرسپلائی یقینی بنانےکی ہدایت کی ہے۔ خیال رہےکہ سوشل میڈیا پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

نیب کے تمام سابق اور موجودہ ملازمین اور اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے تمام سابق اور موجودہ ڈائریکٹرز، ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ نیب کے مزید پڑھیں

کیا آپ کی جِلد میں ایسی ظاہری علامات تو نہیں؟

 چند جِلد سے متعلق علامات تحریر کی گئی ہیں جن کے مشاہدے میں آتے ہیں ڈاکٹر سے فوری رجوع کرنا چاہیے۔ خشک، پھٹی پھٹی جلد یا ہونٹ: نیو یارک یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر روشینی راج کے مطابق خشک یا پھٹے پھٹے سے ہونٹ یا جلد پانی کی کمی کی انتباہی علامت مزید پڑھیں

ملک کی غیریقینی صورتحال پر تشویش ہے: آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے کہا ہے کہ مئی میں سیمنٹ کی کھپت 15.85 فیصد کم ہوکر 33 لاکھ 20 ہزار ٹن رہی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق مئی میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 5 فیصد کم ہوکر 31 لاکھ 50 ہزارٹن اور سیمنٹ کی بر آمدات 7 لاکھ مزید پڑھیں

میثاق معیشت وقت کی اہم ضرورت ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پالیسی کے تسلسل کے لیے میثاق معیشت ضروری ہے، سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آسکتا۔ اسلام آباد میں پری بجٹ بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیاسی اور معاشی استحکام آپس میں جڑا ہے، میثاق معیشت وقت کی اہم مزید پڑھیں

دہشت گردی کی وجہ سے کوئی بھی ملک میں سرمایہ اکری کے لیے تیار نہیں تھا: خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار کے لیے سستے اور ماحول دوست توانائی کے ذرائع کا استعمال یقینی بنانا ہو گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا کہ ماضی میں دہشت گردی کی وجہ سے ملک کو بہت سے مسائل درپیش مزید پڑھیں

پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی عمر کتنی؟ بلآخر تعین کرلیا گیا

کراچی سے لاپتا ہوکر اپنی پسند سے شادی کرنے والی دعا زہرا کی عمرکا تعین کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دعا زہرا کی عمر 16 سے17 سال کے درمیان ہے، عمرکے تعین کا ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا گیا، رپورٹ کل صبح پولیس کو باقاعدہ طور پر موصول ہوگی۔ خیال رہےکہ سندھ ہائی مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے فوج اور رینجرز طلب

صوبائی الیکشن کمشنر سندھ نے صوبے کے 14 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کیلئے فوج اور رینجرز کو طلب کرلیا۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے ڈی جی رینجرز کو مراسلہ ارسال کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ 26جون کوشیڈول ہے۔ مراسلے کے مطابق بلدیاتی مزید پڑھیں

ڈی ایم سی ایسٹ کی آمدنی بڑھانے کے لئے لوکل ٹیکس سے متعلق افسران فوری حکمت عملی بنائیں۔ رحمت اللہ شیخ

غیر ضروری اخراجات کنٹرول کر کے متوازن بجٹ بنایا جائے، فہیم خان کراچی(پ ر) ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ رحمت اللہ شیخ نے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ لوکل ٹیکس، میونسپل سروسز فراہم کرنے والے اداروں کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ڈی ایم سی ایسٹ مزید پڑھیں

بلدیہ غربی میں رہنے والوں کو بلدیاتی وسائل کی بہتر انداز میں فراہمی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے, ایڈمنسٹریٹر

بعد ازاں ایڈمنسٹریٹر شعبیع الحسن نے سابق چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان مرحوم کی خدمات کو سراہا کراچی(پریس ریلیز) شعبیع الحسن نے ایڈمنسٹریٹربلدیہ غربی کا چارج سنبھالنے کے بعد سینئر افسران اور ملازمین سے ملاقات کی اس موقع افسران وملازمین نے ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ایڈمنسٹریٹر نے بات مزید پڑھیں