آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور آئی ایم ایف پاکستان کی طرف سے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے کیے گئے اقدامات پر راضی ہوگیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا مزید پڑھیں

عمران خان اور اُن کی اہلیہ کو عدالتوں میں کرپشن کا جواب دینا ہوگا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان نے کرپشن کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر ایک کمپنی بنائی مگر اب انہیں عدالتوں میں کرپشن کا جواب دینا ہوگا۔ لاڑکانہ میں بے نظیر بھٹو کے یومِ پیدائش کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،غیر قانونی وصولیاں کر کے پرائیویٹ کمپنی نیلامی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف

بلدیہ شرقی کے محکمہ ایڈورٹائزمنٹ نے پرائیویٹ کمپنی کی بدعنوانیوں کا بھانڈہ پھوڑ دیا بلدیہ شرقی کے ایڈمنسٹریٹر،میونسپل کمشنر کو پرائیویٹ کمپنی کی غیر قانونی اقدامات سے آگاہ کر دیا گیا غیر قانونی وصولیاں کر کے پرائیویٹ کمپنی نیلامی ایکٹ کی خلاف ورزی کر رہی ہے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ، میونسپل مزید پڑھیں

بارش ہوتے ہی متعلقہ محکمہ جات اپنے فرائض کی انجام دہی کیلئے موجود رہیں گے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی

برسات کی صورت میں ڈی ایم سی ایسٹ میں رین ایمرجنسی نافذ مون سون سیزن میں متعلقہ محکمہ جات الرٹ رہیں گے بارش ہوتے ہی متعلقہ محکمہ جات اپنے فرائض کی انجام دہی کیلئے موجود رہیں گے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی ڈی واٹرنگ پمپس سمیت مینوئل لیبر کو نکاسی آب کیلئے تیار رکھا جائے، رحمت اللہ مزید پڑھیں

منافق اور چور میں بنی گالہ سے نکلنے کی ہمت نہیں ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے ویڈیو لنک کے ذریعے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین سے خطاب پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر کے انقلاب خود بنی گالہ میں چھپا بیٹھا ہے،منافق مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ کئی سالوں تک جاری رہ سکتی ہے، اسٹولٹن برگ

30 ممالک پر مشتمل سیاسی و عسکری اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے چیف اسٹولٹن برگ نے خبردار کیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کئی سالوں تک جاری رہ سکتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے خبردار کیا ہے کہ مغرب کو برسوں تک مزید پڑھیں

ہر 8 میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار، رپورٹ

عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر آٹھ میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے جمعے کو شائع ہونے والی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر آٹھ میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار مزید پڑھیں

مکران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کےعلاقے مکران میں سیکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

سدھو موسے والا قتل میں ملوث گینگ کی ہٹ لسٹ میں کرن جوہر کا نام شامل

بھارت کے عالمی شہرت یافتہ ریپ اسٹار سدھو موسے والا کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث کرمنل گینگ کی تیار کردہ ہٹ لسٹ میں معروف بھارتی فلمساز و ہدایتکار کرن جوہر کا نام بھی شامل ہے۔ مؤقر بھارتی اخبارات ٹائمز آف انڈیا اور دی ڈیلی اسٹار کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس بات مزید پڑھیں

مشرف کی صحت، وطن واپسی سے متعلق اہلخانہ کا مؤقف سامنے آگیا

سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کی صحت اور ان کی وطن واپسی سے متعلق اہل خانہ کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں سابق صدر پاکستان کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق سرکاری اور غیرسرکاری مزید پڑھیں