شمالی وزیرستان آپریشن: 2 جوان شہید، 7 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں سات دہشت گردوں کو مار گرایا، فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 جون کو شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کیلے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار بحال کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کے کردار کو ایک بار پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ مزید پڑھیں

لاہور میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق

بادامی باغ کے علاقے میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے بادامی باغ میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ابتدائی طور پر ایک بچہ 12 سالہ ثقلین جاں بحق ہوا جب کہ متعدد مزید پڑھیں

پنجاب کے ضمنی انتخابات لوٹوں کو شکست دینگے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن یہ جان لے کہ پنجاب کے 20 حلقوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن پر پوری قوم کی نظریں ہیں، یہ انتخابات فیصلہ کریں گے کہ الیکشن کمیشن پر عوام کو اعتماد ہے یا نہیں۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پنجاب مزید پڑھیں

مچھلیوں کی زبان کھانے والے کیڑے کی دریافت کا انکشاف

میکسیکو کے ساحل پر پایا جانے والا نایاب کیڑا برطانیہ کی کاؤنٹی سفوک میں درآمد شدہ مچھلی کے ڈبے میں دریافت کیا گیا ہے۔ سیموتھوا ایکسیگوا، جس کو ’زبان کھانے والا کیڑا‘ کہا جاتا ہے، برطانیہ جانے والی سمندری مچھلیوں میں برطانیہ پہنچ گئے۔ یہ کیڑا مچھلیوں کو انفیکٹ کرنے اور ان کی زبان میں مزید پڑھیں

5 سال بعد فالج کوشکست دیکر لڑکی نے ڈاکٹروں کو حیران کردیا

پانچ سال قبل ریڑھ کی ہڈی میں فالج کے حملے سے معذور ہوجانے والی نتالی بینٹوس پریرا کے متعلق ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ وہ شاید کبھی نہیں چل سکیں گی لیکن اب پانچ برس بعد 16 برس کی عمر میں وہ دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل ہوگئی۔ امریکی ریاست جنوبی کیرولینا سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

اے ٹی ایم مشین پیسے اگلنے لگی، شہری خوشی سے نہال

اے ٹی ایم میں کارڈ پھنس جانا یا پیسے نہ نکلنا معمول کی بات ہے لیکن مطلوبہ رقم سے پانچ گنا زیادہ پیسے دینا والا اے ٹی ایم شاید ہی کسی نے سنا ہو۔ بھارت کے شہرناگپورکے ایک اے ٹی ایم سے پانچ گنا رقم نکلنا شروع ہوگئی۔ پانچ سو روپے نکالنے والے کو 2500 مزید پڑھیں

سوئزرلینڈ: بغیرچاردیواری والا ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز

سوئزرلینڈ کے ڈیزائن فنکاروں نے ایک انوکھا ہوٹل بنایا ہے جو کسی چھت، چار دیواری اور سہولت کے بغیر ہے اور اسے زیرو اسٹار ہوٹل کا نام دیا گیا ہے۔ ہوٹل کے مالکان پیٹرک اور فرینک رِکلن کے مطابق جب کوئی اس ہوٹل میں آتا ہے تو وہ اسے روایتی ہوٹل کے کمرے میں رات مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی اتھارٹی کا فیصلہ، اب ہوگاچیلنج، لیبر یونینز

بلدیہ شرقی میں ایس سی یوجی پوسٹیں رکھنے پر شدید تحفظات سامنے آنے لگے بلدیاتی قانون کو حتمی شکل دیجارہی ہے لیکن پھر بھی پوسٹیں رکھی جارہی ہیں، لیبر یونینز سابق سیکریٹری بورڈ کے شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ کو بذور نافذ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، لیبر یونینز شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ عدلیہ میں چیلنج کیا مزید پڑھیں

اسٹاف کی موجودگی کے باوجود لوکل ٹیکسز کے محکمہ جات ٹھیکے داروں کے سپرد کئے جانے لگے

بلدیہ کورنگی کو نیلام عام کرنے کی تیاریاں لوکل ٹیکسز سے متعلق محکمہ جات نے سر پکڑ لئے اسٹاف کی موجودگی کے باوجود لوکل ٹیکسز کے محکمہ جات ٹھیکے داروں کے سپرد کئے جارہے ہیں پہلے مرحلے میں شاپ بورڈز، کمپنیز بورڈز، موونگ پبلسٹی کی نیلامی کے اشتہارات جاری یہ تجربہ بلدیہ شرقی میں بری مزید پڑھیں