بلدیہ شرقی اتھارٹی کا فیصلہ، اب ہوگاچیلنج، لیبر یونینز

بلدیہ شرقی میں ایس سی یوجی پوسٹیں رکھنے پر شدید تحفظات سامنے آنے لگے

بلدیاتی قانون کو حتمی شکل دیجارہی ہے لیکن پھر بھی پوسٹیں رکھی جارہی ہیں، لیبر یونینز

سابق سیکریٹری بورڈ کے شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ کو بذور نافذ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، لیبر یونینز

شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ عدلیہ میں چیلنج کیا جاچکا ہے، لیبر یونینز

اسوقت کسی نئے شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ کا اطلاق نہیں ہوسکتا، لیبر یونینز

سندھ اسمبلی کی منظوری کے بغیرکوئ نیا شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ نافذ نہیں ہوسکتا، لیبر یونینز

متعصبانہ بنیاد پر کئے گئے کسی کام کی حمایت نہیں کی جاسکتی، لیبر یونینز

ایڈمنسٹریٹر رحمت اللہ شیخ اور میونسپل کمشنر فہیم خان کو تحریری شکایت درج کروادی ہے، متحدہ ورکرز فرنٹ

متنازعہ پوسٹوں کی تخلیق پر بلدیہ شرقی کی تمام لیبر یونینز ایک پلیٹ فارم پر ہیں، ایم ڈبلیو ایف

لیبر یونینز کا موقف ہے کہ وہ بلدیہ شرقی کی انتظامیہ کی جانب سے پوسٹیں ختم نہ کرنے پر احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں

ہر سطح پر احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا، لیبر یونینز

ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کا بلدیاتی اداروں میں کیا کام ہے؟ لیبر یونینز

ڈائریکٹر پے رول اور بجٹ پہلے سے موجود ہیں مزید پوسٹوں کی ضرورت نہیں، لیبر یونینز

ایسے پوسٹیں تخلیق کی جارہی ہیں جن کا نہ سر ہے اور نہ پیر، لیبر یونینز

ہیلی کاپٹرز اتارنے کیلئے موقع فراہم کیا جارہا ہے، لیبر یونینز

بلدیاتی ادارے خالصتا مقامی ادارے ہیں لہذا زیادہ پوسٹیں مقامی سروسز کی ہونی چاہیئں، لیبر یونینز

شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بلدیہ شرقی کی انتظامیہ کو گمراہ کر رہے ہیں، لیبر یونینز

حق تلفیوں کی داستانیں رقم نہیں کرنے دیں گے، لیبر یونینز

ضروری کاروائ نہ ہونے پراحتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا، لیبر یونینز

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں