آرمی چیف سے جرمن سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر گفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی سے اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سبکدوش ہونے والے جرمن سفیر نے الوداعی ملاقات کی۔ جس میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں

بڑھتے کورونا کیسزکے پیش نظراین سی او سی مکمل بحال کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی مکمل بحالی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت این سی او سی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت اور دیگر حکام نے شرکت کی اور اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

اسدعمرکا الیکشن کمیشن پرآئین سے متصادم فیصلہ دینے کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب کی مخصوص نشستوں پر آئین کے متصادم فیصلہ دیا۔ سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریزرو سیٹس کے نتائج آ چکے، آرڈر ایشو ہو مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں آئندہ 10سالوں میں %40 نوکریاں ختم ہونے کا امکان

ایک تحقیق کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آئندہ دس سالوں کے دوران تمام ملازمتوں میں سے تقریبا 40 فیصد ختم ہو جائیں گی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کےمطابق انسانی وسائل اور اماراتی وزارت کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ریاست میں بیشتر ملازمتیں خود کار ہو جائیں گی۔ مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی ریونیو دینےوالے افسران نے سرکاری ریونیو کو گھر کی کھیتی بنا ڈالا

ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ریونیو پر ڈاکہ محکمہ آؤٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ میں تعینات کرپٹ مافیا نے مبینہ ذاتی مالی مفادات کیلئے ادارے کی ریکوری کو بھاری نقصان پہنچا دیا نیو وال پیسٹنگ لگانی ہو یا رینول کروانا ہو ڈائریکٹر صاحب بنا رشوت کے نہیں کرتے ریکوری تو ظاہر کرتے ہے پر ایڈورٹائزرز کو چلان نہیں دیتے مزید پڑھیں

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی سے متعلق اہم خبر

ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان جائیں گے۔ قابل اعتماد ذرائع کا دعویٰ ہے کہ لندن میں موجود اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان جائیں گے اور اس حوالے سے سفری تیاریاں مکمل کر لی گئی مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی ،کاروباری ادارے، آؤٹ ڈور ایڈورٹائزر کی بدمعاشی کی وجہ سے مفلس ہونے لگے

کاروباری ادارے، آؤٹ ڈور ایڈورٹائزر کی بدمعاشی کی وجہ سے مفلس ہونے لگے،اور بلدیہ شرقی کی انتظامیہ کڑروں میں کھیلنے لگی کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) آؤٹ ڈور ایڈورٹائزر کی بلدیاتی اداروں سے ملی بھگت نے کاروباری اداروں کا جینا محال کر دیا ہے، اشتہارات آویزاں کرنے والی کمپنیاں آؤٹ ڈور ایڈورٹائزر کی کھلی بدمعاشی اور من مزید پڑھیں

ٹائفائیڈ بیکٹیریا موجودہ ادویات پر بھاری

ٹائفائیڈ بخار کی وجہ بننے والا بیکٹیریا نہ صرف تیزی سے بدل رہا ہے بلکہ دنیا بھر میں اس کے پھیلاؤ میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ لینسٹ نامی ممتاز طبی جریدے میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سالمونیلا اینٹریکا سیروور ٹائفائی (ایس ٹائفائی) بیکٹیریا کا تفصیلی جینیاتی مطالعہ بتاتا ہے کہ نہ مزید پڑھیں

فضائی آلودگی دماغی نشوونما کو متاثر کرسکتی ہے

فضائی آلودگی کے ہولناک نقصانات آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ گھر کے اندر اور اطراف میں موجود آلودہ ہوا بالخصوص بچوں کی نشوونما متاثر کرسکتی ہے۔ اس فضا کو صاف بناکر دماغی نشوونما پر منفی اثرات کم کیے جا سکتے ہیں۔ سائمن فریزر یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے منگولیا مزید پڑھیں