گردوں کے امراض سے محفوظ رہنے کیلئے روزانہ کافی کے تین کپ پئیں

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یومیہ دو سے تین کپ کافی پینے والے افراد گردوں کے امراض سے محفوظ رہتے ہیں۔ ماضی میں کی جانے والی متعدد تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ کافی پینے والے افراد میں کینسر اور دل کے امراض سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہونے کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کا معاہدہ ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے قرض کے حصول کا معاہدہ ملتوی ہونے کی رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ’گلوبل ولیج اسپیس‘ نامی ادارے مزید پڑھیں

عمران خان کے میگا پروجیکٹ کا نام گوگی، پنکی اکنامک کوریڈور ہے: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف نے میگا پروجیکٹ پاک-چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) دیا جبکہ عمران خان کے میگا پروجیکٹ کا نام گوگی، پنکی اکنامک کوریڈور(جی پیک) ہے جس کے تحت لاہور اور پنجاب کے عوام کا لوٹا ہوا مال سیدھا بنی گالا جاتا تھا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے کہا ہے 3 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں ہوگی: قمرزمان کائرہ

مشیر امور کشمیر قمرزمان کائرہ نے رواں ہفتے کے آخر تک لوڈشیڈنگ میں کمی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے واضح طور پر بتایا ہے کہ اب 3 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر قمر زماں کائرہ اور مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

ملازمین ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں ملازمین کا خیال کرنا ہماری ذمہ داری ہے،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ

بلدیہ شرقی میں عید الضحی سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئی ملازمین کا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی، میونسپل کمشنر اور چیف اکاونٹ افسر کو خراج تحسین بروقت تنخواہوں کی ادائیگی میں بلدیہ شرقی مثالی بلدیاتی ادارہ ہے، ملازمین ملازمین، ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی ملازمین کا خیال کرنا ہماری ذمہ داری مزید پڑھیں

عمران خان نے امریکہ خفیہ معافی مانگ لی، خواجہ آصف کا دعویٰ

وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے امریکی سیکریٹری دفاع ڈونلڈ لو اور امریکی حکومت سے اپنے الزامات پر معافی مانگ لی ہے، جس کا تمام ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہے۔ وزیردفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

نوکری کے حصول کے لیے ٹیکنالوجی کی مدد سے جعلی امیدوار بنائے جانے کا انکشاف

امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے خبردار کیا ہے کہ جعلی شخصیت رکھنے والے افراد نوکریوں کے لیے انٹرویو دے رہے ہیں اور یہ لوگ انٹرویو کرنے والے افراد کو جھانسہ دے سکتے ہیں۔ ادارے کی جانب سے جاری انتباہ کے مطابق جعل ساز ڈیپ فیک اور دیگر ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

فرح شہزادی کا عطا تارڑ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان

سابق خاتونِ اوّل کی سہیلی فرح خان (شہزادی) نے پنجاب کے صوبائی وزرا عطا تارڑ اور ملک احمد خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ فرح شہزادی نے صوبائی وزرا کی پریس کانفرنس میں عائد الزامات کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دیتے ہوئے وزیر داخلہ عطا تارڑ اور وزیر مزید پڑھیں

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ، سعید غنی ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر میں منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہے

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر میں منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ اس موقع پر ڈی سی ایسٹ طارق چانڈیو، ایڈمنسٹریٹر ایسٹ رحمت اللہ شیخ، محمد آصف خان و دیگر بھی موجود ہیں۔ کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت سندھ و وزیر مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی جہاں تک ممکن ہے برسات سے نبردآزما ہونے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، رحمت اللہ شیخ

محکمہ ایم اینڈای بلدیہ شرقی کی جانب سے قبل ازوقت اقدامات پانچ سے زائد مقامات پر ڈی واٹرنگ پمپس نصب کر دئیے گئے اہم پوائنٹس پر ڈی واٹرنگ پمپس نصب کر دئیے ہیں، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی محکمہ ایم اینڈای ودیگر محکمہ جات کی جانب سے برسات میں نکاسی آب کیلئے مناسب حکمت عملی اپناء جارہی مزید پڑھیں