آئندہ مالی سال میں طبی مراکز کی بہتری کیلئے رقم رکھی گئی ہے، رحمت اللہ شیخ

آئندہ مالی سال میں طبی مراکز کی بہتری کیلئے رقم رکھی گئی ہے، رحمت اللہ شیخ کراچی(پ ر)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ نے کہا ہے کہ بلدیہ شرقی کے طبی مراکز کو بہترین سہولیات سے آراستہ کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں،طبی مراکز کو بہتر بنانے کیلئے بجٹ میں رقم مختص کی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی موجودہ صورتحال میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ کھڑی رہے گی، سی ای سی اجلاس میں فیصلہ

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا ہے، پیپلز پارٹی موجودہ صورتحال میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ مزید پڑھیں

پی پی 7 راولپنڈی میں پی ٹی آئی امیدوار کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار، دوبارہ گنتی کی درخواست

راولپنڈی میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 7 ریٹرننگ افسر نے دوبارہ گنتی کی درخواست پر 19 جولائی کو تمام امیدواروں کو طلب کرلیا۔ پی پی 7 راولپنڈی کے تمام 260 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق (ن) لیگ کے راجہ صغیر احمد 68906 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ مزید پڑھیں

جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کرکے لایا جائے گا: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے سابق چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عید کی چھٹیوں کے بعد کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا کہا تھا، اگر وہ نہ آئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے لایا جائے گا۔ ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

سیارچوں کی شناخت کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی ریڈار تیار

چین کی جانب سے زمین کے لیے خطرہ ثابت ہونے والے سیارچوں کی شناخت کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی ریڈار تیار کیا جارہا ہے۔ یہ دنیا کا پہلا ڈیپ اسپیس ریڈار ہوگا جو زمین کے لیے خطرہ ثابت ہونے والے سیارچوں کو دریافت کرے گا۔ بیجنگ انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی سمیت چین کی کئی مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب بن جائیں گے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسدعمرکا کہنا ہےکہ شہباز شریف بنیادی طور پر اسلام آباد کے وزیراعظم رہ گئے ہیں، چوہدری پرویز الہٰی 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب بن جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے اسدعمرکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف سے زیادہ اب مسلم لیگ ن کی ضرورت مزید پڑھیں

کافی عرصے سے شعبہ ابلاغ عامہ کی کارکردگی مایوس کن رہی جس کی وجہ سے KDA کی کاوشیں اور شاندار کارکردگی عوام تک نہیں پہنچ پارہی ہے

کے ڈی اے کے شعبہ ابلاغ عامہ کو مضبوط کررہے ہیں محمد علی شاہ شعبہ کو عملاً فعال کرنے کے لیے شعبے کو درپیش مسائل ختم کرکے تجربہ کار افسر تعینات کررہے ہیں,ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کافی عرصے سے شعبہ ابلاغ عامہ کی کارکردگی مایوس کن رہی جس کی وجہ سے KDA کی کاوشیں مزید پڑھیں

چلی کے مچھیروں نے طوفان اور زلزلے کا پیغام لانے والی طویل القامت مچھلی پکڑلی

چلی کے مچھیروں نے طوفان اور زلزلے کا پیغام لانے والی طویل القامت مچھلی پکڑلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک چلی کے مچھیروں نے 16 فٹ لمبی oarfish نامی مچھلی پکڑی ہے جو عموماً سمندر کی گہرائیوں میں رہتی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اگر یہ مچھلی سطح سمندر پر نظر آنا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی ہدایت پر وزارت داخلہ میں ضمنی الیکشن امن وامان مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا۔

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی ہدایت پر وزارت داخلہ میں ضمنی الیکشن امن وامان مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا۔ مانیٹرنگ سیل صوبائی حکومتوں کے کنٹرول سینٹرز اور وفاقی قانون نافذ کرنے والے اداروں کیساتھ منسلک کردیا گیا۔ مانیٹرنگ سیل سے انتخابی حلقوں میں امن و امان کے حوالے سے مسلسل نگرانی کی جائے گی۔ پنجاب مزید پڑھیں

عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر خصوصی بینچ تشکیل

چیف جسٹس پاکستان نے عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی خصوصی بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور مزید پڑھیں