سیلاب متاثرین کی بحالی کیلیے وزیراعظم کا سندھ حکومت کو 15 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ کے میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے سندھ حکومت کو 15 ارب روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے لیے 15 ارب روپے کی گرانٹ میری جیب سے نہیں، عوام کے ٹیکس کا پیسہ مزید پڑھیں

سوات میں سیلاب نے تباہی مچادی، ایمرجنسی نافذ

سوات میں بھی سیلا ب نے تباہی مچا دی، کئی عمارتیں دریا برد ہو گئیں، مٹہ، سخرہ اور لالکو کے علاقوں میں رابطہ پل اور متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ مینگورہ بائی پاس پر کئی ہوٹل اور ریسٹورنٹس زیر آب آگئے ہیں جبکہ روڈ سیلاب کی وجہ سے تباہ ہونے کے باعث مینگورہ بائی مزید پڑھیں

میٹا لوگوں کو ان کے رازداری کے انتخاب پر زیادہ سے زیادہ اختیار دینے کےلیے پرعزم : آریان ہیمی نیز

 معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کی پرائیویسی پالیسی مینیجر برائے ایشیا پیسفک آریان ہیمی نیز نے بتایا کہ میٹا لوگوں کو ان کے رازداری کے انتخاب پر زیادہ سے زیاد اختیار دینے کےلیے پرعزم ہے۔ یہی وجہ ہےکہ کمپنی نے زیادہ شفافیت اور ڈیٹا کےاستعمال کےطریقہ پر مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب سے گیس اور بجلی کا نظام درہم برہم

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں سیلاب اور بارشوں نے ہر طرف تباہی مچادی ہے جس سے بیشتر علاقے بجلی کی بندش کے باعث تاریکی میں ڈوب گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کوئٹہ شہر اور نواحی علاقوں میں مسلسل 30 گھنٹے سے کبھی تیز کبھی ہلکی بارش جاری ہے مزید پڑھیں

متاثرین سیلاب کو کسی قسم کی مشکل درپیش نہیں آنی چاہیئے، شہلا رضا کی افسران کو ہدایات

وزیر برائے ترقی نسواں سندھ شہلا رضا کا سچل گوٹھ میں سیلاب سے متاثرین کیلئے لگائے کیمپوں کا معائنہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ ودیگر افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے پریشانی کی اس گھڑی میں متاثرین سیلاب کے ساتھ ہیں، شہلا رضا متاثرین کو طبی سہولیات سمیت دیگر سہولیات فراہم کر رہے مزید پڑھیں

سیلاب کے باعث خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند

حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے سبب خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے کئی روز کے لیے بند کردیے گئے۔ سیلابی صورتحال کے سبب خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع ڈی آئی خان، ٹانک، دیر اور چترال میں تعلیمی ادارے بند کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اپر چترال میں دس روز مزید پڑھیں

ملک میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا گیا

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ملک میں حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں غیرمعمولی تباہی سے نمٹنے کے لیے قومی جذبہ دکھانا ہوگا۔متاثرین کے لیے قوم خصوصاً بیرون ملک پاکستانیوں کے عطیات کی ضرورت ہے۔ ان مزید پڑھیں

مریخ پر پانی کا مسئلہ حل ہونے کے قریب

ایک ایسا نقشہ تیار کر لیا گیا ہے جس میں ایسی معدنیات کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں پانی کسی بھی حالت میں موجود ہوسکتا ہے۔ یہاں کے خدوخال ماضی میں بہنے والے پانی نے تراشے ہیں اور گارے کے علاوہ نمکیات بھی موجود ہوسکتے ہیں۔  یورپی خلائی ایجنسی سرخ سیارے مریخ پر پانی کے مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس: پاک فوج کا سیلاب متاثرین کی ہرممکن مدد جاری رکھنے کا عزم

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں آرمی چیف نے آرمی فارمیشنز کو سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ: ایف آئی اے نے مزید اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مزید 3 مرکزی اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اکاؤنٹس ووٹن کرکٹ کلب سے رقوم کی ترسیل کے لیے استعمال ہوئے، تینوں اکاؤنٹس سے بھاری رقوم بیرون ممالک سے پاکستان آئیں۔ ذرائع مزید پڑھیں