لینسز کے استعمال سے آنکھوں میں انفیکشن ہونے کا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دوبارہ استعمال کے قابل کونٹیکٹ لینسز کا استعمال کرنے والے لوگوں کے نایاب آنکھ کے انفیکشن میں مبتلا ہونے کے امکانات چار گُنا بڑھ جاتے ہیں جس کے سبب ان کی بینائی بھی جاسکتی ہے۔ برطانوی سائنس دانوں کی جانب سے کی جانےوالی اس تحقیق میں خبردار مزید پڑھیں

ایبولا وائرس کے خطرات کے باعث ایئر پورٹس پر نگرانی بڑھا دی گئی

کچھ افریقی ممالک میں ایبولا وائرس پھیلنے کی اطلاعات کے بعد وزارت قومی صحت نے مشتبہ مریضوں کو ’آئیسولیٹ‘ کرنے اور علیحدہ رکھنے کے لیے ملک کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں اور دیگر داخلی مقامات پر کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔  انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز (آئی ایچ آر) کی ہدایات کے مطابق وزارت قومی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے 75 روپےکا نوٹ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے 75 روپےکا اعزازی بینک نوٹ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک کے صدر دفتر میں 14 اگست مناتے ہوئے اعزازی بینک نوٹ کا ڈیزائن پیش کیا گیا تھا، عوام کے لیے 75 روپے کا اعزازی بینک نوٹ آج سے جاری کیا مزید پڑھیں

بلدیہ کورنگی کے اسسٹنٹ اکاؤنٹ افسر کو معطل کر دیا گیا

سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ سے تعلقات سے ملازمین کو ہراساں کرنے کا عمل بلدیہ کورنگی کے اسسٹنٹ اکاؤنٹ افسر کو معطل کر دیا گیا پرویز اختر، ایس ایل جی بی سے تعلقات بتا کر کرپشن کر رہے تھے کرپشن کی اطلاعات پر سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ نے پرویز اختر کو معطل کیا ہے معطلی کے مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر رحمت اللہ شیخ کی ہر لحاظ سے خدمات قابل تعریف ہیں، ڈاکٹر جمیل راٹھور

ربیع الاول میں بلدیاتی خدمات کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس اجلاس میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کی کثیر تعداد میں شرکت اجلاس میں ربیع الاول کے حوالے سے مسائل کی نشاندہی،فوری حل کے احکامات دئیے گئے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے مہینے میں دل وجان سے بلدیاتی خدمات سر انجام دیں مزید پڑھیں

روسی اسکول میں حملہ کرنے والے کی شناخت نہیں ہوسکی، ہم تحقیقات کررہے ہیں: تفتیش کار

روس کے شہرایزیوسک میں ایک اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 بچوں سمیت 13افراد ہلاک ہوگئے۔ تفتیش کاروں نے بتایا کہ ’حملہ آور کی شناخت نہیں ہوسکی، ہم تحقیقات کررہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق روس میں اسکولوں پر حملوں کی کڑی کا یہ نیا واقعہ مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ہے، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی۔ اس بات کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوا جس میں دیگر اراکین اور محکمہ موسمیات کے نمائندگان مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا ملٹی ڈیوائس کی سہولت کو محدود کرنے پر کام شروع

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ملٹی ڈیوائس کی سہولت کو محدود کرنے پر کام شروع کردیا۔ ڈبلیو اے بیٹا ویب سائٹ پر شائع رپورٹ میں کمپنی ذرائع نے بتایا کہ واٹس ایپ کی جانب سے دنیا بھر کے دو ارب صارفین کے لیے یہ فیچر جولائی 2021 میں مزید پڑھیں