سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ سے تعلقات سے ملازمین کو ہراساں کرنے کا عمل
بلدیہ کورنگی کے اسسٹنٹ اکاؤنٹ افسر کو معطل کر دیا گیا

پرویز اختر، ایس ایل جی بی سے تعلقات بتا کر کرپشن کر رہے تھے
کرپشن کی اطلاعات پر سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ نے پرویز اختر کو معطل کیا ہے
معطلی کے دوران ان کا ہیڈ کوارٹر سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کادفتر مقرر کیا گیا ہے
بلدیہ کورنگی کی جانب سے ایس ایل جی بی کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے
کرپشن میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی اچھا اقدام ہے، ملازمین
ایس ایل جی بی کا نام لے کر افسران وملازمین کو ہراساں کرنے کا عمل اب رکنا چاہیئے، ملازمین
بلدیہ کورنگی میں اور بھی افسران ہیں جو ایس ایل جی بی کے افسران کے نام استعمال کر رہے ہیں، ملازمین



