لبنان اور اسرائیل کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا

لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری حدود کے تعین کا تاریخی معاہدہ طے پاگیا ہے، معاہدے کے بعد بحیرہ روم سے گیس کی پیداوار میں اضافے کی توقع کی جا رہی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم یائر لاپید نے منگل کے روز سمندری حدود کے تعین کے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے مزید پڑھیں

روس نے میٹا کو دہشتگردقرار دے دیا

روس نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کو دہشت گرد اور انتہاپسند گروپوں کی فہرست میں شامل کردیا۔ روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی سپوتنک کے مطابق میٹا کو روس کے وفاقی مالیاتی نگران ادارے نے دہشت گرد اور انتہاپسندگروپوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ روسی میڈیا مزید پڑھیں

وینزویلا میں لینڈ سلائیڈنگ، درجنوں افراد ہلاک اور لاپتا

وینزویلا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 36 افراد ہلاک اور 55 سے زائد لاپتا ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ وینزویلا کے قصبے لاس تیجیریا میں پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں دو ننھے بچے بھی شامل ہیں، صدر نکولس مادورو نے بھاری جانی نقصان پر تین روزہ قومی سوگ کا مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کو ایئرڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان

گزشتہ روز روس کے کیف سمیت 7 بڑے شہروں میں میزائل حملوں کے جواب میں امریکا نے یوکرین کو میزائل فضا میں ہی تباہ کرنے والا ایئرڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے یوکرینی ہم منصب وولودیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر گفتگو مزید پڑھیں

معاشیات کے میدان میں نوبیل انعام حاصل کرنے والے 3 امریکی ماہرین کے نام کیا ہیں

سال 2022 کا نوبیل انعام برائے معاشیات امریکا کے 3 ماہرین کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز کے مطابق بین ایس برنانکے، ڈگلس ڈبلیو ڈائمنڈ اور فلپ ایچ ڈیبوگ کو معاشیات کا نوبیل انعام دیا جائے گا۔ تینوں ماہرین کو یہ انعام بینکوں کے کردار اور مالیاتی بحرانوں پر مزید پڑھیں

یوکرین مسلسل میزائل حملوں کی زد میں، ایرانی ڈرون کے استعمال کا بھی انکشاف

یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت کئی شہروں پر میزائل حملے ہوئے ہیں جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق پیر کی صبح یوکرین کے کئی شہروں پر میزائل حملے ہوئے ہیں۔ دارالحکومت کیف کو کئی روز کے سکون کے بعد ایک مرتبہ پھر مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیر اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، جلد انتخابات کا اعلان

ملائیشیا کے وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے پارلیمنٹ تحلیل کردیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے مون سون کے موسم میں سیلاب کے پیش نظر انتخابات کے انعقاد پر احتجاج کے باوجود ملائیشین وزیر اعظم نے آج پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ملائیشین مزید پڑھیں

میزائل تجربے ایٹمی جنگی مشقوں کا حصہ تھے: شمالی کوریا

شمالی کوریا نے اپنے حالیہ میزائل تجربوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے میزائل تجربے ایٹمی جنگی مشقوں کا حصہ تھے۔ شمالی کوریا کے میڈیا کا کہنا ہے کہ جوہری میزائل تجربے امریکا اور جنوبی کوریا کی بحری افواج کی جانب سے کی گئی فوجی مشقوں کے ردعمل میں کیے گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کا مزید پڑھیں

پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے پر ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھاکہ پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے پر ہے، اب ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی بخار سیلاب سے کہیں زیادہ جانیں لے سکتا ہے۔ 80 فیصد مزید پڑھیں

امریکا اور جرمنی کی کشمیر پر پاکستان کی حمایت، بھارت کے سینے پر سانپ لوٹنے لگے

جرمنی کی وزیر خارجہ اور پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے مسئلہ کشمیر پاکستانیہ مؤقف کے حق میں آواز اُٹھائی جو جارحیت پسند بھارت کو ایک آنکھ نہ بھائی اور مودی سرکاری بلبلا اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی وزیر خارجہ اینالینا بیئرباک نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرس مزید پڑھیں