افغان طالبان کا ملک بھر میں بیوٹی پالرز بند کرنے کا فیصلہ

افغان طالبان حکومت نے دس دن کے اندر بیوٹی پارلز اور مارکیٹ میں خواتین کی دکانیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کی عبوری حکومت نے ملک بھر میں دس دن کے اندر بیوٹی پارلز بند کرنے کا حکم دے دیا۔ حکام کی جانب سے مزارشریف کی مارکیٹ میں خواتین مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان، پی ایس پی اور فاروق ستار گروپ کل کی ریلی کے بعد الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرینگیں

رپورٹ: فرقان فاروقیایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے کا فیصلہ ،ذرائع بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرنے پر مشاورت شروع،ذرائع بانی ایم کیو ایم کے بائیکاٹ اعلان کے بعد ایم کیو ایم پاکستان واتحادیوں کو ٹف ٹائم دینے کے پیغامات،حلقہ بندیوں کو جواز بنا کر انتخابات سے فرار مزید پڑھیں

بھارت: اسکول کے کھانے سے سانپ برآمد

بھارت کے ایک اسکول میں مبینہ طور پر طلبہ کے کھانے میں سانپ مکس ہونے سے درجنوں طلبہ کی طبیعت ناساز ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی بنگال کے ضلع بیر بھوم میں پیش آیا جہاں اسکول میں طالب علموں کو دوپہر کا کھانا دیا گیا، کھانا کھانے کے بعد تقریباً 30 کے قریب مزید پڑھیں

مسافر بردار طیارے میں بم کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی

بھارت میں روس کے شہر ماسکو سے آنے والی پرواز میں دھماکہ خیز مواد کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روس کی فضائی کمپنی ازور ایئر کی پرواز ماسکو سے بھارت کے شہر گوا جارہی تھی۔ طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 244 افراد سفر کررہے تھے۔ لینڈنگ سے کچھ وقت مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس: پیرس مالیاتی اداروں سے بات چیت میں پاکستان کی حمایت کیلئے تیار ہے: فرانسی صدر

 فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ پیرس مالیاتی اداروں کے ساتھ بات چیت میں پاکستان کی حمایت کے لیے تیار ہے کیونکہ ملک کو حالیہ سیلاب سے بہت زیادہ نقصانات کا سامنا ہے۔ جنیوا میں پاکستان کی سربراہی میں موسمیاتی تباہ کاریوں اور سیلاب کے باعث ہونے والے نقصان کے ازالے اور مدد مزید پڑھیں

برازیل: بولسو نارو کے حامیوں کا پارلیمنٹ پر حملہ، صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ

برازیل میں سابق صدر جیر بولسو نارو کے حامیوں نے پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ کر تے ہوئے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے جبکہ صدر نے پارلیمنٹ کی عمارت پر حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کو مظاہرین کے خلاف آپریشن کا حکم جاری کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کی عمارت پر مزید پڑھیں

چین نے آنے والے بین الاقوامی مسافروں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی

 چین نے کووڈ لاک ڈاؤن کے باعث تین سال سے بند اپنی سرحدیں بین الااقوامی مسافروں کے لیے دوبارہ کھول دیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے مارچ 2020 میں سفری پابندیاں عائد کردی تھیں اور کورونا کے باعث سرحدیں بند کرنے والا پہلا ملک بن گیا تھا تاہم بعد میں سرحدیں بند کرنے مزید پڑھیں

چین: خوفناک ٹریفک حادثے میں 17 افراد ہلاک، 22 زخمی

مشرقی چین میں ایک ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ دوڑا جس کے باعث 17 افراد ہلاک جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹریفک کا خوفناک حادثہ صوبہ جیانگسی کے نانچانگ کاؤنٹی میں پیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے حادثے کی وجوہات جاننے مزید پڑھیں

نام”محمد” سال 2022 میں نیدرلینڈز میں دوسرا سب سے زیادہ مقبول نام رہا

سال 2022 میں نیدرلینڈز میں نومولود بچوں کے رکھے جانے والے مقبول ناموں کی فہرست سامنے آگئی جس میں نام “محمد” دوسرا سب سے زیادہ مقبول نام رہا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچ سوشل انشورنس بینک نے حال ہی میں نوزائیدہ بچوں کے ناموں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست کے مزید پڑھیں