نیپال میں طیارہ گر کر تباہ، 40 افراد ہلاک

نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے باعث 16 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر طیارہ اتوار کو وسطی نیپال کے پرانے اور نئے پوکھارا ہوائی اڈے کے درمیان گر کر تباہ ہوا۔ یٹی ایئر لائنز کے ترجمان نے بتایا کہ جہاز مزید پڑھیں

قازقستان کی پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے مزید 5 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

جمہوریہ قازقستان کی جانب سے پاکستانی سیلاب زدگان کی امداد کے لئے مزید 500 ہزار امریکی ڈالرز کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قازقستان نے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے پاکستان کو اضافی 500 ہزار امریکی ڈالر کی انسانی امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔ قازقستان کے صدر قاسم توکائیف اور مزید پڑھیں

برکینا فاسو: مسجد پر حملے سے 9 نمازی شہید

افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کرکے 9 نمازیوں کو شہید کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سحل علاقے کے فالاگونتو ضلع کی ایک مسجد پر شام کی نماز کے دوران حملہ کیا، واقعے میں 9 افراد شہید ہوگئے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

چین:ایک ماہ کے دوران کورونا سے متاثر 60 ہزا افراد جاں بحق

چینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران کورونا سے متاثر ہوکر مختلف امراض میں مبتلا تقریباً 60 ہزار افراد ہلاک ہوچکے، جن میں سے زیادہ تر افراد معمر تھے۔چین میں نومبر 2022 کے اختتام اور دسمبر کے آغاز سے کورونا کی نئی قسمیں بی ایف 7 اور ایکس بی بی مزید پڑھیں

سری لنکا نے آدھی فوج ختم کرنے کا اعلان کر دیا

سری لنکا نے اپنی آدھی فوج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے فوج کی تعداد کو تقریباً آدھا کیا جائے گا۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گزشتہ برس سے سری لنکا کی 2 و کروڑ 20 لاکھ آبادی کو پیٹرولیم مزید پڑھیں

جمائماپاکستان کےسیلاب متاثرین کیلئے امداد جمع کرنے کے لیے متحرک

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ کی امدادی رقم اکٹھا کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ رواں ہفتے یونیسیف پاکستان فلڈ ریلیف اور پاکستان ٹرسٹ انوائرمنٹ کے تعاون سے منعقد کیے گئے ڈنر مزید پڑھیں

بھارت: سو سے زائد خواتین کا ریپ کرنے والے جعلی عامل قانون کے شکنجے میں

بھارتی ریاست ہریانہ کی مقامی عدالت نے سو سے زائد خواتین کو ریپ کا نشانہ بناکر ان کی وڈیوز بنانے والے خود ساختہ جعلی عامل کو 14 برس قید کی سزا سنادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے فتح آباد کی مقامی عدالت نے سو سے زائد خواتین کو ریپ کا نشانہ بنا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون میں ترمیم، اختیار ولی عہد کو دیدیا گیا

سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8 میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار وزیر داخلہ سے لیکر ولی عہد کو دیدیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی ہدایت پر شہریت دینے کے قانون میں ترمیم متعارف کرائی گئی۔ قانون مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے ہنگامہ آرائی پلان بنا لیا الیکشن نہیں ہونے دیں گےحساس اداروں نے نوٹس لے لیا ہر صورت الیکشن کرائیں گے پی پی پی اور الیکشن کمیشن کا دعویٰ

پی ایس پی نے ایم کیو ایم پاکستان کو زچ کردیا ایم کیو ایم بنے گی پی ایس پی کے نعرے پی ایس پی کے کارکنان ایم کیو ایم میں ضم ہونے کو تیار نہیں اتحاد خطرے میں پڑ گیا, مصطفی کمال بھی حواس باختہ نظر آئے لندن گروپ پر الزامات ایم کیو ایم خاطر مزید پڑھیں

کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے دھماکا، 20 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے دھماکا ہوا ہے جس میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی بلڈنگ کے نزدیک خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا۔ دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں مزید پڑھیں