لاہور: متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسہ کرنے پر شہباز شریف سمیت 58 قومی و صوبائی اسمبلی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے گزشتہ روز اجازت نہ ملنے کے باوجود مال روڈ پر جلسہ کیا گیا جس پر پولیس نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، روحیل اصغر، ڈاکٹر اسد مزید پڑھیں
زمرہ: صفحۂ اول
سابق ڈی جی منظور قادر کے خلاف ریفرنس دائر
اسلام آباد: نیب نے سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظور قادر کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (سی بی سی اے) کے سابق ڈی جی منظور قادر اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے، ریفرنس میں منظور قادر، عبدالغنی مجید مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دی
اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ وزیر اعظم عمران خان کی کلین اور گرین مہم کے تحت سی اے اے نے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگائی ہے، اس ضمن میں جہازوں میں مسافروں کو پیش کئے جانے والے کھانے میں بھی مزید پڑھیں
ناران اور شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 سیاح ہلاک، ہزاروں پھنس گئے
بالا کوٹ: ناران اور شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 سیاح جاں بحق ہوگئے اور شاہراہ کاغان کئی مقامات سے بند ہوگئی جس کے نتیجے میں ہزاروں سیاح پھنس گئے۔ ناران کے سیاحتی مقامات جل کھڈ اور بوڑاوئی میں لینڈ سلائیڈنگ سے 2 سیاح اور 2 چرواہے ملبے تلے دب گئے۔ مقامی افراد اور امدادی مزید پڑھیں
رمضان المبارک میں صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کریں ،عمیر علی انجم
نیوز ایکشن کمیٹی کا”افطار نہیں احساس” کے نام سے پروگرام شروع کرنے کاخیرمقدم دیگر صحافتی تنظیموں کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے افطار ڈنر ارور پارٹیوں کا لاکھوں فنڈ رمضان اپنے افطار ڈنر اور پارٹیوں رمضان المبارک میں صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کریں ،عمیر علی انجم رمضان المبار ک میں غریب مزید پڑھیں
نیوز ایکشن کمیٹی کا صحافت کے لے ایک اور قدم
نیوز ایکشن کمیٹی کا یکم مئی کو صحافیوں کے حقوق کے لیے ریلی نکالنے کا اعلان ریلی کی قیادت صحافی اورمزدوررہنماکریں گے ریلی میں سول سوسائٹی ،سوشل ورکرز اور مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین و رہنما بھی شرکت کریں گے کراچی (انقلاب نیوز) یکم مئی کو یوم مزدور ڈے کے موقع پر نیوز ایکشن کمیٹی مزید پڑھیں
ڈی ایم سی سنٹرل غیرقانونی کمرشل تھرڈ فلور3rdکی تعمیرات جاری
درخواست برخلاف ڈائریکٹرجنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ________ اور ڈائریکٹر لیاقت آباد ٹاؤن ____ جناب عالی لیاقت آباد ٹاؤن بلاک تھری3 ڈی کے رہائشیوں کی جانب سے پلاٹس نمبر 10 /1 اور پلاٹ نمبر 19/20 پر زیر تعمیر غیرقانونی کمرشل تھرڈ فلور3rdکی تعمیرات میں ملوث ڈپٹی ڈائریکٹر ۔۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ۔۔اور بلڈنگ انسپکٹر لیاقت آباد ٹاؤن مزید پڑھیں
کراچی میں ہونے والے شاندار و کامیاب جلسہ کی مبارکباد
سلمان مجاھد بلوچ ایڈوکیٹ سابق رکن قومی اسمبلی ، ایم کیوایم سابق ایم این اے (ایم کیو ایم ) سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ، ڈپٹی کنوینرز اور اراکین رابطہ کمیٹی سمیت تمام کارکنان کو 27 اپریل کو کراچی میں ہونے والے شاندار و کامیاب جلسہ کی مبارکباد پیش مزید پڑھیں
*بلدیہ وسطی میں اہل افسران کیخلاف پروپیگنڈہ مہم
*بلدیہ وسطی میں اہل افسران کیخلاف پروپیگنڈہ مہم افسران کی کارکردگی کو متاثر کرنےکی سازش اپنےعروج پر۔۔۔* رپورٹ( انقلاب نیوز ) بلدیہ وسطی میں اہل افسران کیخلاف پروپیگنڈہ مہم نے افسران کی کارکردگی کو متاثر کرنےکی سازش اپنےعروج پر ،سوشل میڈیا میں بغیر ثبوت کے پروپیگنڈوں سے بلدیہ وسطیٰ میں تعینات افسران مایوس دکھائی دے مزید پڑھیں
شہدائے پولیس سندھ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں رنگون والا گروپ کرکٹ کلب نے عمرکرکٹ کلب کو91رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی
اصغرعلی شاہ اسٹیڈیم نارتھ نارتھ ناظم آباد میں جاری دوسرا شہدائے پولیس سندھ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں رنگون والا گروپ کرکٹ کلب نے عمرکرکٹ کلب کو91رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔رنگون والا گروپ کے کھلاڑی احمد عالم نے 65 گیندوں پر110رنز بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے کراچی (انقلاب نیوز)آئی مزید پڑھیں
Recent Comments