ٹائیگرمیں بھی کورونا وائرس کی تشخیص، چار سالہ شیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا

دنیا میں کورونا وائرس کے سبب12 لاکھ سے زائد انسان متاثر ہو چکے ہیں اور اب ٹائیگرمیں بھی اس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیویارک کے چڑیا گھر میں چار سالہ شیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے چڑیا گھر کے ملازمین میں بھی کرونا وائرس مزید پڑھیں

کورونا کے باعث دنیا بھر میں ستر ہزار کے قریب افراد جان کی بازی ہار گئے، 2 لاکھ 62 ہزارافراد صحتیاب

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد پوری دنیا میں 12 لاکھ 72 ہزار 953 ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس دنیا کے 205 ممالک میں اپنے موذی پنجے گاڑ چکا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کی بدولت اب تک 69 ہزار 428 افراد نے موت مزید پڑھیں

قرنطینہ میں رہنے کے بعد برطانوی وزیراعظم کو کیوں اسپتال منتقل کردیا گیا؟ اصل کہانی آگئی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ وہ کورونا وائرس کی علامات کے باعث گزشتہ گیارہ دنوں سے قرنطینہ میں تھے۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن کو ڈاکٹروں کی ہدایات کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کے کچھ مزید پڑھیں

کیماڑی گیس یا کرونا وائرس ؟

کیماڑی گیس یا کرونا وائرس ؟ رپورٹ:فرقان فاروقی کوئ تو وجہ ضرور ہے کہ کیماڑی حادثے کے15دن گزرنے کے بعد اچانک کرونا وائرس پاکستان میں داخل ہونے سےپورے پاکستان میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے لوگ اپنے پیاروں کی زندگیوں کو بچانے کے لئے حفاظتی اقدامات کر رہے ہیں لیکن کوئی یہ کیوں نہیں مزید پڑھیں

ایک شخص کا چاقو سے شہریوں پر حملہ، دو افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے

فرانس میں چاقو بردار شخص نے شہریوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی فرانس میں بیکری کے باہر مشتعل شخص نے تیزدھار آلے سے شہریوں پر حملہ کردیا جس کے باعث 2 افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گودام پر چھاپہ، 3 ہزار غیر معیاری ادویات ضبط کرلی گئیں

سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک گودام پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 3 ہزار غیر معیاری ادویات ضبط کرلی گئیں، گودام اور فارمیسی کو سیل کردیا گیا۔ دارالحکومت ریاض میں ایک فارمیسی کے گودام سے 3 ہزار غیر معیاری ادویہ کا سٹاک برآمد کر کے ضبط کرلیا گیا ہے۔ سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف مزید پڑھیں

برطانوی حکومت کا چار ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ، بڑی خبر آگئی

برطانوی حکومت نے 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، رہا کیےگئے قیدیوں کو ٹریکر لگا کر نظر رکھی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں تیزی سے کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے حکومت نے 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی وزارت انصاف کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس:چینی حکام کا مرنے والوں کو خراج تحسین پیش، قومی پرچم بھی سرنگوں

چینی حکام نے جان لیوا کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سب سے پہلے چین میں تباہی مچائی تھی جس کے نتیجے میں 3300 سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث بورس جانسن کو اب بھی تیز بخار ہے: برطانوی میڈیا کی تصدیق

برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا وزیر اعظم بورس جانسن کو تاحال تیز بخار ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چار ہزار چار سو پچاس افراد میں جان لیوا وبا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد مریضوں کی مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کس بات پر اڑ گئے؟ طبی ماہرین کی ہدایات بھی رد کردیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے شہریوں اور انتظامیہ کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسکس استعمال کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں لیکن خود پہننے سے انکار کر کردیا ہے۔ امریکی صدر نے اپنی بیوی میلانیا کا ماسک استعمال کرنے کا مشورہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ میلانیا ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹویٹ کیاکہ مزید پڑھیں