سعودی عرب آنے والوں کیلیے حکومت نے اہم ہدایات جاری کر دیں

مملکت میں واپس آنے والے سعودی شہریوں کے لیے کورونا وائرس کے تناظر میں رہنمائی کتابچہ ‘گائیڈ بک’ کا اجرا کر دیا گیا۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری کتابچہ میں کورونا وائرس سے محفوظ رہنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کچھ رہنما اصول بیان کیے گئے ہیں۔ وطن واپس آنے مزید پڑھیں

حکومتِ پاکستان نے سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے لیے بڑا قدم اٹھالیا ، بڑی خوشخبری آگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفارت خانے نے ضرورت مند پاکستانی شہریوں کے لیےآن لائن فارم جاری کردیا جس کی مدد سے وہ راشن حاصل کرسکتے ہیں۔ ریاض میں موجود پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ پاکستانی جو ریاض میں مقیم ہیں اور انہیں راشن کی ضرورت ہے تو مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ اس سال رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نماز تراویح کی اجازت نہیں دی جائے گی۔  لوگوں کو نماز تراویح گھروں میں ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ مساجد میں نمازوں کی ادائیگی اس وقت تک معطل رہے گی جب تک کورونا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: حکومت پاکستان سے شہریوں کی وطن واپسی کی اجازت، دبئی میں پاکستانی قونصل خانے نےبیان جاری کردیا

دبئی میں پاکستانی قونصل خانے نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات سے وطن واپسی کے لئے ہمیں پاکستانی شہریوں کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ اتوار کو پاکستانی قونصل خانہ دبئی نے اپنے بیان میں کہاکہ پاکستانی شہریوں کی درخواستوں پر کارروائی جاری ہے، ہم حکومت پاکستان سے شہریوں کی وطن واپسی کی اجازت کے منتظر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام ریاستیں آفت زدہ قرار

امریکی ریاست ویومنگ وہ آخری ریاست بن چکی ہے جسے صدر ٹرمپ کی جانب سے آفت زدہ قرار دیا جا چکا ہے۔ اس کے تحت اب ریاستوں کے پاس کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے وفاقی فنڈز بھی موجود ہوں گے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ایسا امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: متاثرہ مریضوں سے متعلق امام کعبہ نے ہدایات جاری کر دیں، علاج کا آسان طریقہ بتادیا

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے آب زم زم دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ امام کعبہ نے کہا کہ کورونا کے مریضوں کی نفسیاتی اور جذباتی مدد کے لیے انہیں مقدس پانی فراہم کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ جہاں جہاں بھی کورونا مریض مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: بھارت میں خلاف ورزی پر روکنے پر ایک پولیس افسر کا ہاٹھ کاٹ دیا گیا

بھارت کی جنوب مشرقی ریاست پنجاب میں نیہنگ سکھوں نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر روکنے پر ایک پولیس افسر کا ہاٹھ کاٹ دیا جب کہ مزید 2 افسران کو سخت زخمی کردیا۔ نیہنگ سکھوں کا ایک مخصوص ٹولا ہوتا ہے جنہوں لڑاکو یا جنگجو بھی کہتے ہیں، ایسے ٹولے پر یہ نام سکھوں مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ مگر کیوں؟ عالمی ادارہِ صحت کی ہدایات کی دھجیاں اڑا دیں

کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ میں واضح کمی نہ ہونے کی وجہ سے جہاں چند ممالک نے لاک ڈائون میں اضافہ کرنے سمیت اسے مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے، وہیں کچھ ممالک نے اس میں نرمی کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈان میں اضافہ مزید پڑھیں

*وفاقی حکومت عملی اقدامات کے بجائے بیانات پر یقین رکھتی ہے۔ جام اکرام اہرو دھاریجو

*کورونا وبا کے خطرات سے سلیکٹیڈ وزیراعظم کو صوبہ سندھ نے سب سے پہلے آگاہی دی تھی* *وزراء کو منفی پروپئگینڈہ سے فرصت ملے تو اندرون سندھ کا دورہ کریں تو ہم انہیں دیگر ہسپتالوں کے ساتھ قومی ادارہ برائے امراض قلب کےہسپتال بھی دکھائینگے* کراچی(اسٹاف:رپورٹر) صوبائی وزیر اینٹی کرپشن، صنعت، تجارت و محکمہ کوآپریٹو سوسائٹیز مزید پڑھیں

اماراتی پیشکش قبول کرنے سے انکار پر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی، بڑی خبر آگئی

متحدہ عرب امارات کی جانب سے وہاں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجنے کی پیشکش کی گئی ہے، جس پر پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی یہ پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان اس پیشکش سے انکار اس لئے کیا کیونکہ پاکستان میں قرنطینہ کی ناکافی سہولیات ہیں اس وجہ سے پاکستان مزید پڑھیں