کورونا وائرس: 4 مریضوں کیلئے ایک وینٹی لیٹر قابل استعمال، پاکستانی ڈاکٹرکا بڑا کارنامہ

چار مریضوں کے لئے ایک وینٹی لیٹر کو قابل استعمال بنانے والے پاکستانی ڈاکٹر کو انتہائی منفرد انداز میں امریکیوں نے خراج تحسین پیش کیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ڈاکٹر سعود کو یہ حیرت انگیز کام کرنے پر مقامی پولیس اور مکینوں کی طرف سے زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ کرونا وائرس کی وجہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، انڈونیشیا میں بھوت سڑکوں پرآ گئے

انڈونیشیا میں کورونا وائرس کے پیش نظر کیے جانے والے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر بھوت سڑکوں پر نکل آئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 557 سے تجاوزکرچکی ہے اور وائرس سے 399 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کرونا کے پھیلاؤ مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس پھیلانے والی عورتیں، ویڈیو وائرل ہو گئی

بھارت میں کورونا وائرس پھیلانے والی عورتوں کا انکشاف ہوا ہے، گھروں میں تھوکنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گمان پورہ کے علاقے ولبھ باڑی میں مشتبہ خواتین کے گھروں میں تھوکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد علاقہ مکینوں میں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں ایک لاکھ 15 ہزار تک جا پہنچیں

دنیا کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن کے باوجود تاحال کورونا کی شدت میں کمی نہیں دیکھی جا رہی اور 13 اپریل کی دوپہر تک دنیا کے 185 ممالک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 18 لاکھ 85 ہزار سے زائد ہو چکی تھی۔ کورونا کے مریضوں کے حوالے سے امریکا ساڑھے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: خصوصی مہم کے تحت لیبر کیمپوں کا معائنہ، سعودی حکومت نے مزدوروں سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا

سعودی عرب کے شہر جدہ میں مزدوروں کے لیے متبادل رہائش سے متعلق مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متعلقہ ادارے جدہ میں خصوصی مہم کے تحت لیبر کیمپوں کا معائنہ کررہے ہیں اور ضرورت پڑنے پر مزدوروں کو متبادل رہائش بھی فراہم کررہے ہیں۔ جدہ میونسپلٹی نے کمپنیوں کو مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے بعد امریکیوں کو نئی آفت کا سامنا, اب تک چھ افراد ہلاک ہو چکے

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے بعد امریکیوں کو اب ایک نئی آفت سامنا ہے، ریاست میسی سیپی میں سائیکلون آنے سے کم سے کم چھ افراد جان سے چلے گئے، کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتوں کا سامنا کرنے والے امریکہ میں مزید پڑھیں

اسپین کی حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی کے متعلق بڑا اعلان، اب کھولیں گے کاروبار دوبارہ

کورونا کا پھیلاؤ روکنا ہے،لیکن عوام کو سہولیات بھی فراہم کرنی ہیں اسپین کی حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا، کاروبار جزوی طور پر دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ اسپین کی حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عوام کیلئے سعودی وزارت صحت کی اہم ہدایات جاری

سعودی وزارت صحت نے عوام صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے اشیائے خورد و نوش کو محفوظ بنانے کی احتیاطی تدابیر بھی جاری کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب بھی کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے باعث اموات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن سعودی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں علاج سے متعلق پیش رفت، حکومت نے بڑی منظوری دے دی

متحدہ عرب امارات میں بھی کورونا وائرس کے علاج کے لیے صحت یاب مریضوں کے خون کا پلازمہ استعمال کرنے کی منظوری دے دی گئی، حکام جلد اس طریقہ علاج کو شروع کردیں گے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق دبئی میں محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے صحتیاب مزید پڑھیں

بھارت میں غیر ملکی سیاحوں کو ہوش اڑا دینے والی سزا ملی، اصل وجہ کیا بنی؟ تفصیلات آگئیں

بھارت میں پولیس نے لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی کرنے والے 10 غیر ملکی سیاحوں کو پانچ پانچ سو بار معافی نامہ لکھوادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے سیاحتی مقام گنگوتری میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 10 غیر ملکی سیاح لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چہل قدمی کے دوران مزید پڑھیں