مسلمانوں سے نفرت انگیز سلوک، بھارتی صحافی صبا نقوی نے انتہاپسندوں کو آئینہ دکھادیا

بھارتی صحافی صبا نقوی نے بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے والوں کو آئینہ دکھا دیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ بھارت میں انتہا پسند مسلمانوں سے نفرت انگیز سلوک کر رہے ہیں، لیکن وہ نہیں جانتے کہ بھارت میں کورونا کی وبا سے مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمان ہونے کی بھیانک سزا، ڈاکٹروں نے بے حسی کی مثال قائم کردی

بھارتی ڈاکٹرزنے مسلمان حاملہ خاتون کو مذہب کی بنیاد پر ہسپتال میں داخل کرنے سے انکار کر دیا، زچگی کے دوران بچہ دم توڑ گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے ایک گورنمنٹ ہسپتال نے مسلمان حاملہ خاتون کو ہسپتال میں داخل کرنے سے انکار کر دیا جس کی بنیاد صرف مذہب مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیشِ نظرسعودی حکومت نے عوام پر بڑی پابندی عائد کردی

سعودی حکام نے عوام کو کورونا سے محفوظ رکھنے کےلیے 15 برس سے کم عمر بچوں کو مارکیٹوں میں لانے پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو اپنے شہریوں کی حفاظت کےلیے ہر ممکن اقدامات کرتا ہے، مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے ستارے فی الحال گردش میں ہیں، کورونا سے متعلق خطرناک تجزیے سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کا پہلا مریض فروری کے مہینے میں سامنے آیا تھا۔ اس بات کو دو مہینے ہو چکے ہیں، تاہم کورونا کے مریضوں کی گنتی میں اب زیادہ تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ امارات میں مقیم چند ڈاکٹرز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگلے چار ہفتوں میں کورونا مزید پڑھیں

قطری حکومت نے انسانی حقوق کی دھجیاں اُڑا دیں، رپورٹ میں سب واضح بتادیا

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی‘ کی ایک حالیہ رپورٹ میں قطری حکومت پر غیر ملکی کارکنان سے ناروا سلوک کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ایمنسٹی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قطری حکومت کورونا کی صورت حال کے باعث غیر ملکی کارکنان کو گرفتار کرنے کے بعد انہیں ملک بدر کر مزید پڑھیں

پاکستان کی کاوشوں کا صلہ متحدہ عرب امارات نے دل کھول کر دیدیا، اہم خبر جانئے

کورونا وائرس وبا سے پیدا شدہ حالات کے پیش نظر پاکستان کی کاوشوں کے نتیجے میں عرب امارات نے اپنی جیلوں سے 400 قیدی رہا کردیے ہیں۔ ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ معمولی جرائم میں ملوث 400 پاکستانی قیدیوں کو عرب امارت کی حکومت دو پروازوں کے ذریعے پاکستان بھجوائے گی۔ مزید پڑھیں

برطانیہ میں 106سالہ خاتون کی ہمت کو سلام، عالمی دنیا تعریفوں کے پُل باندھنے پر مجبور

برطانیہ میں ایک سو چھ سالہ خاتون نے کورونا کو شکست دے دی، اسپتال کے عملے نے تالیوں کی گونج میں خاتون کو گھر رخصت کیا۔ برمنگھم کی رہائشی 106 سالہ ضعیف العمر خاتون کونی ٹیچن کو مارچ میں نمونیا کی مشتبہ علامات کے باعث سٹی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

امریکا کے جانب سے عالمی ادارہ صحت کے لیے فنڈنگ روکنے کا معاملہ، چین اور روس میدان میں آگئے

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو فنڈنگ روکنے کے فیصلے کو چین اور روس نے کورونا وائرس کے خلاف عالمی کوششوں کو دھچکا قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی ژنہوا کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤلی جیان نے مزید پڑھیں

کورونا سے والدہ کی ہلاکت، شہری نے سربراہِ مملکت کو مشکل میں ڈال دیا

کورونا وائرس سے والدہ کے ہلاک ہونے پر بیلا روس کے شہری نے صدر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ پولیس کو دی گئی درخواست میں شہری نے موقف اختیار کیا ہے کہ صدر الیگزیندر لوکاشنکو نے عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اقدامات نہیں کیے۔ شہری نے درخواست میں استدعا کی کہ مزید پڑھیں

باغ میں واک کرنا کیسے بنا گیا برطانوی کیپٹن کو کروڑ پتی؟ ننانوے برس کے ٹام مور کا انوکھا کارنامہ

جب تک لوگ پیسے دیتے رہیں گے چلتا رہوں گا، یہ کہنا ہے برطانیہ کے ننانوے برس کے سابق کیپٹن ٹام مور کا ،،جنہوں نے کورونا کے خلاف ملک میں ہراول دستے کی مدد کے لیے اپنے باغ میں واک کرکے ایک کروڑ پاؤنڈ سےزائد رقم جمع کرلی ۔ قطرہ قطرہ سمندر بن جاتا ہے مزید پڑھیں