برازیل کے وزیرصحت کو لاک ڈاؤن کی حمایت کرنے پر خمیازہ بھگتنا پڑگیا، نئی بحث کا آغاز

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن پر دنیا بھر میں اختلافات پائے جا رہےہیں، برازیل کے صدر نے کورونا کی وبا پر ردعمل کے معاملہ پر وزیرصحت کو برطرف کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صدر اور وزیر صحت کے درمیان کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے اقدامات پر مزید پڑھیں

مردہ جسم میں پھر سے جان کیسے آئی؟ چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

کسی بھی قریبی شخص کی موت کی خبر اہلخانہ کے لیے نہایت تکلیف دہ اور دکھ بھری ہوسکتی ہے تاہم ایک خاندان اس وقت ملے جلے جذبات سے دو چار ہوگیا جب ان کی مردہ قرار دی گئیں والدہ زندہ نکلیں۔ یہ واقعہ جنوبی امریکی ملک پیراگوئے میں پیش آیا جہاں ایک نجی کلینک نے مزید پڑھیں

سچی محبت کی طاقت نے کورونا کو شکست دے کر عظیم مثال قائم کر دی

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے اٹلی کے معمر جوڑے نے اسپتال میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر اپنی شادی کی گولڈن جوبلی مناکر ہمت کی نئی مثال قائم کی اور اپنے عزم سے وبا کو شکست دے دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق 73 سالہ جیانکارلو اور 71 سالہ ساندارا کورونا سے مزید پڑھیں

برطانوی شہزادے ہیری اورمیگھن مرکل نے خطیر رقم کورونا فنڈ میں عطیہ کردی

برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل نے اپنی شادی سے حاصل ہونے والی 90 ہزار پاؤنڈز کی خطیر رقم کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے عطیہ کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوڑے نے یہ رقم ایک فلاحی ادارے فیڈنگ بریٹین کو دی ہے جو اس بحران کے دنوں مزید پڑھیں

ماں کورونا وائرس کا شکارہوئی تو شیرخوار بچے کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

ماں کے کورونا وائرس کا شکار ہونے پر نرسوں نے انسانیت کی نئی مثال قائم کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر جے پور کے ایک اسپتال میں ماں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا جس کے باعث اس کی 3 ماہ کی کمسن بیٹی کو نرسوں نے گود لے لیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اب ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کیسے ہوگی؟ حکومت نے بڑا فیصلہ سنادیا

سعودی محکمہ ٹریفک نے مقامی و غیر ملکی شہریوں کےلیے آن لائن ڈرائیورنگ لائسنس کی توسیع بغیر طبی معائنے کرنے کی سہولت متعارف کرادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو اپنے شہریوں کی حفاظت کےلیے ہر ممکن اقدامات کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کورونا وائرس کی ویکسین اور معمولات زندگی کے متعلق اہم بیان

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کی ایجاد اور استعمال کے بعد ہی دنیا بھر میں معمولات زندگی بحال ہو پائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ کے 50 سے زائد افریقی ممالک کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرنس مزید پڑھیں

مشہور پیزا برانڈ کے ڈیلیوری بوائے میں کورونا کی تشخیص، آئسولیشن وارڈ منتقل کردیاگیا

نئی دہلی میں مشہور پیزا برانڈ کے پیزا ڈیلیوری بوائے میں کورونا کی تشخیص ہو گئی۔ مالویہ نگر کے علاقے میں موجود مشہور پیزا برانڈ کے پیزا ڈیلیوری بوائے کو بھارت کے صحت حکام نے فوری طور پر آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق جن علاقوں اور جن گھرانوں میں مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: سعودی دارالحکومت ریاض میں کرفیو پاس سے متعلق حکومت کی بڑی کاروائی، اہم خبر آگئی

سعودی دارالحکومت ریاض میں پولیس نے جعلی کرفیو پاس تیار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، جعلی پاس حاصل کرنے والے متعدد افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق دارالحکومت ریاض میں جعلی کرفیو پاس تیار کرنے والا ایک گروہ پکڑا گیا ہے جو شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات حکومت کا پاکستانیوں کے ویزے سے متعلق اہم اعلان جاری، بڑی خوشخبری آگئی

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لیے ویزے کی معیاد میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمتوں سے برطرف پاکستانیوں کو مکمل تنخواہ دی جائے گیا۔ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئےحکومت نےسفارتی اور وزارتی رابطےتیز کردیے، معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری اور یو اے ای کی وزیر برائےہیومن ریسورس کے مزید پڑھیں