کورونا وائرس کے پیش نظر فری پبلک ٹرانسپورٹ کا اعلان

لندن کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر عارضی بنیادوں پر مفت سفری سہولیات کا اعلان کردیا۔ لندن میں اس وقت کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن نافذ ہے اور لوگوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ لندن سمیت برطانیہ بھر میں جزوی لاک ڈاؤن نافذ مزید پڑھیں

سعودی عرب ملازمت پیشہ افراد کا معترف, حکومت نے بڑا بیان جاری کردیا

سعودی شہر مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان نے غیرملکی کارکنان اور مزدوروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمارے ملک میں مہمان کی طرح ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں گورنر کا کہنا تھا کہ کروناوائرس کے پیش نظر غیرملکی مزدوروں کی صحت کا خیال رکھنا ہماری مزید پڑھیں

چین کوکورونا سے متعلق سوالات کے جوابات لازمی دینا ہوں گے : برطانوی وزیر خارجہ

برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ چین کوکورونا سے متعلق مشکل سوالات کے جوابات لازمی دینا ہوں گے۔ لندن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈومینک راب کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور اس کے اتحادی وائرس پھیلنے پر چین سے سخت سوالات ضرور پوچھیں گے۔ برطانوی وزیر خارجہ اور بورس جانسن کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کے مفتی اعظم نے رمضان اور نمازعید کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

سعودی مفتی اعظم عبدالعزیز بن عبداللہ نے رمضان اور عید سے متعلق نہایت اہم بیان جاری کر دیاہے ۔ سعودی مفتی اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ صورتحال ایسی ہی رہی تو تراویح اور نماز عید گھر پر ہی ادا کی جائیں گی ، عید کی نماز گھر وں پر ہو گی ، خطبہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اسکولوں کی بندش، تمام طلبا و طالبات کو اگلی جماعتوں میں از خود ترقی دینے کا اعلان

سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اسکولوں کی بندش کے باعث تمام طلبا و طالبات کو بغیر امتحانات اگلی جماعتوں میں از خود ترقی دے دی جائے گی، عالمی سطح کے اسکول اپنا فیصلہ خود کرسکتے ہیں۔ اس حوالے سے سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد بن محمد آل الشیخ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں، مردہ خانہ لاشوں سے بھر گیا

امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک نرسنگ ہوم سے پولیس کو سترہ لاشیں ملیں، حالانکہ اس مردہ خانے میں صرف چار لاشیں رکھنے کی گنجائش تھی۔ تفصیلات کے مطابق نیو جرسی پولیس کو ایک نامعلوم شخص نے اطلاع دی کہ نرسنگ ہوم کے باہر ایک لاش پڑی ہوئی ہے، اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: یورپی یونین کی اٹلی سے معذرت، بڑااعتراف بھی کرلیا

صدر یورپین کمیشن نے اٹلی سے معذرت کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ یورپی یونین نے بروقت اٹلی کی مدد نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق چین کے انڈسٹریل شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے چین کے بعد سب سے زیادہ اٹلی کو متاثر کیا تھا جہاں روزانہ کی بنیاد پر سیکڑوں اموات ہورہی مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا معیشت دوبارہ کھولنے کے منصوبے کااعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث شدید متاثر امریکی معیشت کو 3 مرحلوں میں دوبارہ کھولنے کی تجویز پیش کر دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی معیشت کو دوبارہ کھولنے کی طر ف جائیں گے، تازہ ترین اعداد و شمارکی بنیاد پر ہمارے ماہرین کی ٹیم متفق ہےکہ ہم اپنی مزید پڑھیں

سعودی عرب اور روس کا تیل کی پیداوارمیں کمی کے حوالے سے اہم رابطہ

سعودی عرب اور روس نے تیل کی پیداوارمیں کمی لانے کامشترکہ عزم ظاہر کیاہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ عزم سعودی عرب کے توانائی کے وزیر عبدالعزیز بن سلمان السعوداورروس کے ان کے ہم منصب الیگزینڈرنوواکے درمیان ٹیلی فون پرگفتگومیں ظاہرکیاگیا۔ فریقین نے کہا کہ دونوں ملک تیل کی عالمی منڈی کی صورتحال پرنظررکھیں مزید پڑھیں

کورونا وائرس ٹیسٹ میں سست روی،جمائمہ کی حکومت پر کڑی تنقید

برطانیہ میں کورونا وائرس کے بےقابو ہوتے پھیلاؤ اور اس کے ٹیسٹ میں سست روی کے مظاہرے پرجائما گولڈ اسمتھ نے حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ روزانہ صرف 18 ہزار 665 ٹیسٹ کیےجا رہے ہیں، ایک لاکھ ٹیسٹ کا ہدف کیسے مزید پڑھیں