دبئی ائیرپورٹ پر حادثہ، دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، افسوس ناک خبر آگئی

دبئی ائیرپورٹ پر 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ایمرٹس ائیرلائن حکام نے حادثے کی تصدیق کی ہے، اور بتایا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ برٹش ائیرویز کے طیارے کی پشت ایمرٹس ائیرلائن کے طیارے سے ٹکرائی، حادثے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

عالمی ادارہِ صحت سعودی عرب کا شکر گزار, اہم بیان جاری کردیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس نے 50 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم کے عطیے پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس نے کرونا وائرس کی مزید پڑھیں

برطانوی شہزادے کا 99 سالہ ہیرو کی خدمات کا اعتراف ، بڑا اقدام کردیا

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے لیے لاکھوں پاؤنڈز کی خطیر رقم جمع کرنے والے سابق فوجی کیپٹن ٹام مور کو اس وقت ہیرو مانا جارہا ہے، کیپٹن کو برطانوی شہزادے ولیم نے بھی خفیہ طور پر رقم روانہ کی تھی۔ برطانیہ کے شاہی محل نے اس بات کی تصدیق کی ہے مزید پڑھیں

مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان کا سعودی عرب میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنان سے متعلق اہم اعلان

گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنان ہمارے مہمان ہیں، ان کی فلاح و بہبود اور حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ یہ بات انہوں نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہی، گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان کا کہنا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کویت حکومت نے غیر ملکی کارکنان کیلئے بڑی سہولیات کا اعلان کردیا

کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظرکویت کی حکومت نے غیر ملکی افراد کیلئے متعدد سہولتیں دینے کا اعلان کیا ہے، کے اقاموں اور ویزوں کی31 مئی تک توسیع کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کویتی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے تمام صوبوں میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ مزید پڑھیں

موٹروے پر گاڑیوں‌ کی موجودگی میں‌ طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ مگر کیوں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

 پائلٹ نے طیارے میں فنی خرابی پیدا ہونے کے سبب مصروف موٹروے پر ایمرجنسی لینڈنگ کرادی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں کیوبیک سٹی کے قریب موٹروے پر پائلٹ نے طیارے میں فنی خرابی ہونے کے نتیجے میں ہنگامی لینڈنگ کرادی، مسافروں نے پائلٹ کو جیمز بونڈ مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: سعودی عرب میں لیموزین گاڑیوں سے متعلق شاہی فرمان جاری کردیا گیا

سعودی عرب میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران لیموزین گاڑیوں کو ہوم ڈیلیوری کی اجازت دینے کا شاہی فرمان جاری کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر ٹرانسپورٹ انجینئر صالح بن ناصر الجاسر نے کہا ہے کہ الیموزین گاڑیوں کو ہوم ڈیلیوری کی اجازت دینے پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد، مزید پڑھیں

امریکہ عالمی وباء پر سیاست سے گریز کرے: چین

چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی عالمی وباء پر سیاست سے گریز کرے۔ چین نے کہاکہ امریکا کورونا وائرس کے خاتمے اور معیشت کے فروغ پر توجہ مرکوز کرے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کی وباء پھوٹنے کے بعد سے چین مزید پڑھیں

کورونا کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر سعودی مملکت کی نئی حکمت عملی، غیر ملکی کارکن کس عمل میں سر فہرست؟

سعودی مملکت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی گنتی 7 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ جس کے باعث حکام کی جانب سے وبا کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جار ہے ہیں۔ مملکت سعودیہ کے کئی شہروں میں مقیم تارکین کی اسکریننگ شروع کر دی گئی ہے۔ اس مقصد کے لیے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے امریکی ریاستوں میں لاک ڈاؤن پر دہرا معیار اپنا لیا، اصل کہانی کھل کر آگئی

امریکا کی ریاست مشی گن ، اوہائیو ، شمالی کیرولائنا ، منیسوٹا ، یوٹاہ ، ورجینیا اور کینٹکی میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ لاک ڈاؤن کا خاتمہ کیا جائے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹرمپ نے جن ریاستوں کا ٹویٹس میں حوالہ دیا مزید پڑھیں