کورونا وائرس نے کر دیا بھارتی صدارتی محل پر حملہ، اسٹاف کوارٹر میں تعینات 500 افراد قرنطینہ منتقل

مہلک وبا نے بھارتی صدارتی محل پرحملہ کر دیا،اسٹاف کوارٹر میں تعینات پانچ سو افراد کوقرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے،درجنوں افراد میں کورونا کی تشخیص ہو چکی ہے۔صدارتی محل میں ہر طرف خوف پھیل گیا۔ بھارتی صدر رام ناتھ کووند کی رہائش گاہ کے اسٹاف میں کورونا کی تشخیص ہوئی تو مارے خوف کے مزید پڑھیں

ایران کا پہلا فوجی سیٹلائٹ فضا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ

ایران نے پہلا فوجی سیٹلائٹ فضا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ مصنوعی سیارے نور ون کو مراحلہ وار دو راکٹوں کے ذریعے میں فضا میں چھوڑا گیا،سیٹلائٹ کو چار سو پچیس کلو میٹر دور مدار میں رکھا گیا اور سیارے کا تجزیہ کیا۔ ایرانی عسکری ماہرین نے سیٹلائیٹ خلا میں بھیجنے کو بہت مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے کیسز، سعودی حکومت کا سبزی منڈی لگانے کا اعلان سامنے آگیا

 مکہ مکرمہ کی ایک میونسپلٹی میں عارضی فروٹ اور سبزی منڈی کھولی گئی ہے تاکہ مقامی افراد کو ضرورت کی سبزیاں اور فروٹ روزانہ کی بنیاد پر آسانی سے مہیا ہوں گے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے العوالی محلے میں عارضی فروٹ اور سبزی منڈی کا افتتاح کیا ہے جو کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 20 سال پرانے کیس کا ڈرامائی ڈراپ سین

سعودی عرب میں 20 سال پرانے اغوا کیس کا ڈرامائی ڈراپ سین ہوگیا ہے۔ پولیس نے 3 بچوں کے اغوا کیس میں خاتون سمیت 5 افراد کے خلاف چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے سر قلم کرنے کی سزا کا مطالبہ کیا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دمام میں آج سے 20 مزید پڑھیں

دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی مگر پاکستان قونصل خانے نے ٹکٹ کاؤنٹر ہی بند کردیا، اہم وجہ سامنے آگئی

مسافروں نے پاکستان قونصل خانے کے باہر گزشتہ روز احتجاج، پاکستان قونصل خانے نے ٹکٹ کاؤنٹر بند کردیا۔ مسافروں کے مطابق دبئی میں پاکستان آنے والے مسافروں کو مہنگے ٹکٹس فروخت کیے جارہے ہیں جس پر مسافروں نے پاکستان قونصل خانے کے باہر گزشتہ روز احتجاج کیا۔ مہنگے ٹکٹوں کی فروخت پر مشتعل افراد کی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے میونسپلٹی اور بلدیاتی کونسل کے کارکنان پر بھی نئی پابندی عائد کردی مگر کیسی اور کیوں؟

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ میونسپلٹی اور بلدیاتی کونسلوں کے ورکرز کا ڈیوٹی کے دوران دستانے اور حفاظتی ماسک استعمال نہ کرنا قابل سزا ہوسکتا ہے۔ سعودی وزارت بلدیات و دیہی امور نے کہا ہے کہ میونسپلٹی اور بلدیاتی کونسلوں کے ورکرز پر ڈیوٹی کے دوران دستانوں اور حفاظتی ماسک کا استعمال ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک اور تباہ کن ہوسکتی ہے

امریکی سائنسدان نے خبردار کیا ہےکہ امریکا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ڈیزز کنٹرول کے ڈائریکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا میں زکام کے سیزن کے آغاز کی وجہ سے کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک اور مزید پڑھیں

امریکی عدالت میں چین کی حکومت پر مقدمہ دائر، انوکھا کیس سامنے آگیا

امریکی ریاست میسوری نے کورنا وائرس کے معاملے پر لاپرواہی برتنے پر چین کی حکومت پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ریاست میسوری نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی حکومت کے عہدے دار عالمی وبائی مرض پھیلانے کے ذمہ دار ہیں۔ مقدمہ ریاست میسوری کے اعلیٰ وکلا کے ذریعے وفاقی عدالت میں دائر کیا مزید پڑھیں

کویتی کابینہ کی جانب سے رمضان المبارک میں ملک بھر میں کس عمل کے اوقات بڑھا دیئے؟ اہم خبر آگئی

کویت میں رمضان المبارک کے دوران کرفیو کے اوقات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کویتی کابینہ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ کویت میں کرفیو کا دورانیہ بڑھا کر شام 4 بجے سے اگلی صبح 8 بجے تک کیا جائے گا۔ اس سے قبل کویت میں کرفیو کا آغاز شام 5 بجے مزید پڑھیں

مسلمان روزے کی حالت میں کیا کورونا ٹیسٹ کراسکتے ہیں؟ اماراتی علماء پر مشتمل فتویٰ کونسل نے وضاحت دیدی

ممتاز اماراتی علماء پر مشتمل فتویٰ کونسل کی جانب سے فتویٰ دیا گیا ہے کہ مسلمانوں کو روزے کی حالت میں کورونا ٹیسٹ کرانے سے بالکل بھی نہیں گھبرانا چاہیے، کورونا کا ٹیسٹ کروانے سے روزہ نہیں ٹُوٹتا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کی جانے والی خبریں شرعی حقائق کے منافی ہیں۔ جو مسلمان مزید پڑھیں