سعودی پولیس کی بڑی کاروائی، ریاض شہر کے کارخانوں پر چھاپہ، اہم وجہ سامنے آگئی

سعودی دارالحکومت ریاض شہر کے وسط میں واقع جعلی اشیا تیار کرنے کے کارخانے کو سیل کردیا گیا، ضبط شدہ جعلی مواد تلف کردیا گیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت تجارت کی تفتیشی ٹیموں نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے تعاون سے ریاض شہر کے وسط میں واقع ایک بنگلے میں قائم مزید پڑھیں

چین سے اہم خبر؛ ووہان میں کورونا وائرس کے تمام مریض صحتیاب

کورونا وائرس کا مرکز سمجھے جانے والے چین کے شہر ووہان میں مہلک وائرس سے متاثرہ تمام مریض اسپتالوں سے ڈسچارج ہوگئے۔ کورونا وائرس ووہان سے دنیا بھر میں پھیل گیا ہے جس کی ہلاکت خیزی کا سلسلہ اب بھی نہیں تھم سکا ہے۔ کورونا سے دنیا بھر میں اب تک 2 لاکھ افراد لقمہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں مقیم کوئی بھی شخص غیر مُلکی نہیں، اماراتی حکومت کا اہم بیان سامنے آگیا

متحدہ عرب امارات مقامی افراد کے ساتھ ساتھ اُن لوگوں کے لیے بھی ایک مثالی سرزمین ہے جو اپنی معاشی زندگی کو بہتر بنانے کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے یہاں پر آتے ہیں۔ اماراتی حکمرانوں کی جانب سے مقامی اور غیر مُلکی افراد کے ساتھ یکساں محبت و احترام کا سلوک کیا جاتا مزید پڑھیں

کیا آپ کو پتا ہے؟ دنیا میں کس ملک کے روزے کا دورانیہ سب سے زیادہ ہے؟

دنیا بھر میں مسلمانوں کے مقدس اور فضیلت سے بھرپور ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے اور مختلف ممالک میں روزے کا دورانیہ بھی مختلف ہے۔ دنیا میں اس وقت اسکینڈنیوین ملک ناروے میں روزے کا دورانیہ سب سے زیادہ 20 گھنٹے ہے۔ دوسری جانب امریکا میں روزے کا دورانیہ 16 گھنٹے، برطانیہ مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد کا طالبان سے سیز فائرکا مطالبہ، دونوں اطراف سے قیدیوں کی رہائی میں تیزی پر بھی زور

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے طالبان سے رمضان میں سیز فائر کا مطالبہ کر دیا ہے۔ زلمے خلیل زاد نے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ رمضان المبارک نے طالبان کو موقع فراہم کیا ہےکہ وہ ملٹری آپریشنز معطل اور تشدد میں کمی کریں، دونوں اطراف سے قیدیوں مزید پڑھیں

خود کو ابلیس ظاہر کرنے والے سعودی نوجوان نے نیا بیان جاری کردیا

سعودی عرب میں گزشتہ جنوری کے مہینے میں اس وقت ہنگامہ کھڑا ہو گیا تھا، جب ایک سعودی نوجوان نے اپنی شکل کو شیطان کے رُوپ میں ڈھال کرویڈیو بنائی تھی، جس میں اس نے خود کو ابلیس بتایا تھا۔ ابلیس ہونے کے دعوے دار اس نوجوان نے اس ٹِک ٹاک ویڈیو میں مقدس زبان مزید پڑھیں

معاشی دباؤ کے باوجود برطانوی لاک ڈاؤن میں نرمی کرنا ممکن نہیں: ڈومینک راب

برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے معاشی دباؤ کے باوجود برطانوی لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن انتہائی حساس موڑ پر ہے، نرمی کرنا ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے برطانیہ پر پے در پے وار جاری ہیں، گزشتہ روز بھی برطانیہ میں 800 سے مزید پڑھیں

برطانیہ نے کورونا کے خلاف جنگ تیز کر دی، 50 کروڑ اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرانے کا فیصلہ

برطانیہ نے کورونا کے خلاف جنگ تیز کر دی،پچاس کروڑ اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا،فضائی سفر کرنے والوں کے لیے دو ہفتے قرنطینہ میں رہنا لازم،شاپنگ مالز پر صرف آن لائن ادائیگی کی جا سکے گی،بیوٹی پارلرز سیلون بھی مزید چھ ماہ بند رہیں گے۔ برطانوی حکام نے پچاس کروڑ مزید پڑھیں

چین نے دے دی کورونا وائرس کو شکست، نہ تو جانوں کو خطرہ اور نہ ہی نئے کیسز

دنیا بھر میں تباہ کاریاں پھیلانے والا کورونا جہاں سے شروع ہوا تھا اب وہاں اس کا نام و نشان تک باقی نہیں،وہان شہر میں موجود تمام مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں۔ قوانین پر سختی سے عملدرآمد اور طبی عملے کی کاوشوں سے چین کورونا کے خلاف جنگ جیت گیا۔ مزید پڑھیں

کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیر اعظم کب دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے؟ اعلان کردیا گیا

عالمگیر وبا کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نئے ہفتے کے آغاز پر آفس جوائن کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت پر کورونا بحران سے نمٹنے کے لیے شدید دبا ئوہے۔خیال رہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کووڈ-19 یعنی کورونا مزید پڑھیں