سعودی عرب میں کورونا وبا ختم ہونے کے قریب، ماہرین نے تاریخ بتا دی

ماہرین نے سعودی عرب میں کورونا وبا ختم ہونے کی تاریخ کی پیشن گوئی کردی۔ سعودی عرب میں10ستمبر تک کورونا وبا بالکل ختم ہوجائے گی،ماہرین کا دعویٰ سعودی عرب میں ماہرین نے کورونا وبا ختم ہونے کی تاریخ کی پیشن گوئی کردی ہے۔ سنگاپور کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں10ستمبر تک مزید پڑھیں

بزرگ افراد کی رہائش گاہ پر قیامت ٹوٹ پڑی، متعدد بزرگ جان کی باری ہار گئے

بزرگ افراد کی رہائش گاہ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 بزرگ شہری ہلاک ہوے۔ جس عمارت میں آگ لگی اس میں 37 لوگ موجود تھے، 9 شدید زخمی ہیں۔ روس میں بزرگ افراد کی رہائش گاہ میں آگ بھڑک اٹھی، 10 بزرگ شہری ہلاک۔ جس عمارت میں آگ لگی اس میں 37 مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے کیسے محفوظ رہا جا سکتا ہے؟ برطانوی وزیراعظم کی شہریوں کو بڑی ہدایت

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اگر کورونا وائرس سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو پبلک ٹرانسپورٹ کے بجائے پیدل یا پھر سائیکل کے ذریعے سفر کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں جزوی طور پر کاروباری مراکز کھل چکے ہیں اسی ضمن میں بورس جانسن مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کون سے لوگ زیادہ خطرے میں ہیں؟ سعودی وزارتِ صحت کی اہم معلومات جاری

دنیا بھر میں نہایت مہلک ثابت ہونے والے کورونا وائرس سے کن لوگوں کو زیادہ خطرہ ہے، اس سلسلے میں سعودی وزارتِ صحت نے اہم معلومات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارتِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن سے سب سے زیادہ خطرہ ذیابیطس اور دل کے مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: بحرین کا عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ

بحرین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کرتے ہوئے جمعرات سے دکانیں اور صنعتی و کاروباری ادارے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بحرین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عائد پابندیوں میں جمعرات سے نرمی کا اعلان مزید پڑھیں

کورونا وائرس: معلومات چھپانے کا الزام، عالمی ادارہ صحت نے جرمن جریدے کی رپورٹ جھوٹ قرار دی

عالمی ادارہ صحت( ڈبلیو ایچ او) نے معروف جرمن جریدے کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندا قرار دے کر مسترد کردیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ادارے نے چین کے دباؤ پر نئے کورونا وائرس سے متعلق معلومات کو چْھپایا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے تحت ایجنسی نے ایک بیان مزید پڑھیں

رمضان المبارک: سعودی حکومت نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے تحائف بجھوا دیئے

سعودی عرب کے شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے آسٹریلیا، تھائی لینڈ، یمن، فلسطین اور افریقی ممالک میں رمضان راشن پیکٹ تقسیم کروائے جارہے ہیں۔ آسٹریلیا کے مسلمانوں میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے رمضان راشن پیکٹ تقسیم کروائے گئے ہیں۔ سعودی سفیر مساعد بن ابراہیم السلیم نے کہا کہ سفارتخانے نے آسٹریلیا کے مزید پڑھیں

کورونا کے ووہان لیب سے نکلنے کے الزامات مسترد، امریکہ چالیں چلنا بند کرے، چین

چین نے امریکا کی جانب سے کورونا کے ووہان لیب سے نکلنے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے امریکی سیاستدانوں پر زور دیا کہ چالیں چلنا بند کریں اورخود کو بچائیں، امریکا اپنی غلطیاں سدھارے ورنہ چین امریکا کیخلاف جوابی اقدامات کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ ژاؤ لی جیان مزید پڑھیں

بھارت کے نیپال کے ساتھ بھی حالات کشیدہ، کھٹمنڈو میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج

نیپال نے بھارت کی جانب سے سے ایک نئی سڑک کے افتتاح پر احتجاج کیا ہے اورکہاہے کہ یہ سڑک متنازعہ علاقے میں تعمیر کی گئی ہے۔ بھارتی سفارت خانے کے باہر احتجاج میں کئی افراد کو گرفتار بھی کرلیاگیا۔ نیپالی حکومت نے بھارت کی جانب سے سڑک کی تعمیر اور اس کے افتتاح پر مزید پڑھیں

اسپتال میں پڑے کورونا وائرس کے مریض کا کریڈٹ کارڈ چوری ہوگیا

امریکہ میں پولیس نے ایک خاتون نرس کو گرفتار کیا ہے جس نے بستر مرگ پر پڑے کورونا وائرس کے مریض کا کریڈٹ کارڈ چرا لیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں43 سالہ نرس ڈینیئل کونٹی نے اسٹاٹن یونیورسٹی کے ہسپتال میں زیرعلاج 70سالہ شخص کا کریڈٹ کارڈ چرایا اور اس کی موت سے مزید پڑھیں