ڈونلڈ ٹرمپ نے اوباما کو سراسر نا اہل امریکی صدر قرار دیتے ہوئے اہم مطالبہ کرلیا، سیاسی میدان میں نئی بحث

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر باراک اوباما اور نائب صدر جو بائیڈن کو جیل بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے اوباما کو سراسر نا اہل امریکی صدر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کے نائب صدر جو بائیڈن کرپٹ ہیں، دونوں کو جیل مزید پڑھیں

افغانستان کے شہر غزنی میں خودکش حملہ، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

افغانستان کے شہر غزنی میں خودکش حملے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خود کش حملے میں افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس میں 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ دھماکے کے بعد افغان فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا مزید پڑھیں

مقامی آبادی میں ایک گھر کے قریب فورسز کا طیارہ گر کر تباہ

برٹش کولمبیا میں کینیڈین فورسز کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طیارہ حادثے میں ایک کریو ممبر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ سنگل انجن والے اسنوبرڈ کے دو کریو ممبرز جہاز سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ کینیڈین سیکیورٹی فورسز کے مطابق فضا میں ہی طیارے مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے دس سالہ پاکستانی نژاد بچی کو ہیرو قرار دیدیا

پاکستانی نژاد دس سالہ بچی کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیرو قرار دیا ہے۔ اس بات کا اعلان پاکستان میں قائم امریکی سفارتخانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘پر جاری کردہ ایک پیغام میں کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے کی جانب سے دیے جانے مزید پڑھیں

ویٹیکن سٹی نے سینٹ پیٹرس باسیلیکا زائرین کیلئے کھول دیا

ویٹیکن نے اعلان کیا ہے کہ سینٹ پیٹرس باسلیکا کو پیر سے سیاحوں اور زائرین کے لیے کھولا جا رہا ہے۔ معروف مذہبی و سیاحتی مقام کو دو ماہ قبل کرونا کی وبا کی وجہ سے بند کردیا گیا تھا۔ اٹلی کی طرح ویٹیکن سٹی نے بھی مشہور گرجا گھر میں مذہبی تقریبات دوبارہ شروع مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان شرکت اقتدار کا معاہدہ طے ہوگیا

افغان صدر اشرف غنی اور ان کے سیاسی حریف عبداللہ عبداللہ کے درمیان ایک بار پھر شرکت اقتدار کا معاہدہ طے پاگیا۔ صدر اشرف غنی کے ترجمان صادق صدیقی نے ٹوئٹر پوسٹ میں بتایا ہے کہ اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق عبداللہ عبداللہ طالبان کے ساتھ مزید پڑھیں

اسرائیل میں تعینات چینی سفیر پراسرار طور پر ہلاک

اسرائیل میں تعینات چین کے سفیر ڈو وی گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں تعینات چینی سفیر ڈو وی اسرائیلی شہر تل ابیب کے اپارٹمنٹ میں مقیم تھے جہاں وہ مردہ حالت میں پائے گئے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق امکان ہے کہ چینی سفیر اچانک دل مزید پڑھیں

قطر میں ماسک نہ پہننے پر دنیا کی سخت ترین سزا نافذ، عوام بوکھلاہٹ کا شکار

قطر میں عوامی جگہوں پر ماسکس نہ پہننے پر دنیا کی سخت ترین سزا نافذ کردی گئی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مختلف ممالک الگ الگ طریقے کی پابندی اور جرمانے عائد کر رہے ہیں اور اب ایسا ہی خلیجی ملک قطر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ قطر کی جانب مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی دستیابی کب تک؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری پر روشنی کی رفتار سے بھی زیادہ تیزی سے کام جاری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کورونا کی ویکسین جلد تیار کرلے گا، دو ماہرین کی زیر نگرانی آپریشن وارپ اسپیڈ پر کام تیزی سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اٹلی حکومت کی لاک ڈاؤن میں نرمی، سفری پابندیاں بھی اٹھانے کا اعلان کردیا

اٹلی میں کورونا وائرس کی وبا تھمنے کے بعد حکومت نے سخت ترین لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے سفری پابندیوں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی میں کورونا سے اموات کی تعداد میں مسلسل کمی آنے کے بعد معمولات زندگی کو بحال کرنے کے لیے حکومت نے لاک مزید پڑھیں