چینی خاتون نے اپنے ساتھ مزید کتنے افراد کو کوویڈ 19میں مبتلا کردیا؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

امریکہ سے چین واپس آنے والی ایک خاتون نے لاعلمی میں عمارت کی لفٹ استعمال کرکے اپنے ساتھ مزید 71 افراد کو کوویڈ 19میں مبتلا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک خاتون19 مارچ کو امریکا سے واپس چین کے صوبے ہیلونگجیانگ میں اپنے گھر واپس اس وقت لوٹی تھی جب اس کے علاقے میں کوویڈ 19 مزید پڑھیں

کورونا وائرس: مسافروں میں 93 فیصد کمی، برٹش ایئرویز نے بھی اہم اعلان کردیا

کورونا بحران کے باعث برٹش ایئرویز نے 31 ’بوئنگ747‘ طیاروں کو فوری طور پر گراؤنڈ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا بحران کی وجہ سے برٹش ایئرویز نے 31 طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کا اعلان کیا، برٹش ایئرویز 1989 سے بوئنگ 747 استعمال کررہی ہے جسے اب گراؤنڈ کیا جارہا ہے۔ برطانوی میڈیا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں لرزہ خیز واردات سے خوف و ہراس ، نفسیاتی مریض بھائی کے ہاتھوں 4بہنوں کا قتل

سعودی عرب میں ایک ہی گھر کے پانچ کم سن افراد کے قتل کی لرزہ خیز واردات نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ مقتولین میں چار کم سن بہنیں اور ان کا ایک بھائی شامل ہے جن کی عمریں 14 سے 19 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں۔ میڈیا کے مطابق یہ واردات سعودی مزید پڑھیں

مئیر بے اختیار، کوآرڈینیٹر با اختیار

مئیر بے اختیار، کوآرڈینیٹر با اختیار کراچی,رپورٹ:فرقان فاروقی مئیر کراچی کے کوآرڈینیٹر ریحان علی کی مئیر شپ کی مدت کی تکمیل کے دوران اونچی اڑان جاری ہے ریحان علی جو مختلف الزامات کی وجہ سے گرفتار ہو چکے ہیں جس میں لندن گروپ کو فنڈز کی صورت میں بھتہ پہنچانے جیسے الزامات بھی شامل ہیں مزید پڑھیں

کے-الیکٹرک کی مرمت کی امیدیں بڑھ گئیں

کے-الیکٹرک کی مرمت کی امیدیں بڑھ گئیں کراچی, رپورٹ:فرقان فاروقی مستقل بدمست ہاتھی کے طور پر خدمات سر انجام دینے والے حکومتی مخالف ادارے کے -الیکٹرک کو درست کرنے کیلئے نیب کا سخت اقدام سامنے آرہا ہے چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے عوام کو سخت اذیت میں مبتلا کرنے پر انکوائری کا حکم مزید پڑھیں

چین، جاپان کے بعد اٹلی میں طوفانی بارشوں سے تباہی

چین، جاپان کے بعد اٹلی میں ریکارڈ طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ طوفانی بارشوں سے اٹلی کا شہر پالرمو بری طرح متاثرہوا،موسلا دھار بارش کی وجہ سے سیکڑوں موٹرسائیکل اپنی گاڑیوں کو چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ انڈر پاسز پانی سے بھر گئے ، سڑکیں ندیوں میں تبدیل مزید پڑھیں

ہیری پوٹر کی مصنفہ پر تنقید، برطانوی منسٹر کوعہدہ چھوڑنا پڑ گیا

صیہونیت کو خطرناک قوم پرست نظریہ قرار دینے والے برطانوی شیڈو منسٹر لائیڈ رسل موائل کو عہدہ چھوڑنا پڑ گیا۔ برطانیہ کی حکمران لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے اہم رکن پارلیمنٹ لائیڈ رسل موائل نے ہیری پوٹر کی مصنفہ جے کے رولنگ پر بھی تنقید کی تھی۔ لائیڈ رسل موائل کی جانب سے صیہونیت مزید پڑھیں

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ بڑی خبر سامنے آگئی

سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 31 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ سعودی عرب کے ماہرین فلکیات کی جانب سے کی جانے والی پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ عید قرباں بروز جمعہ اکتیس جولائی کو ہوسکتی ہے۔ فلکیات کے ماہرین کے حساب مزید پڑھیں

یو اے ای نے بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے سخت احکامات جاری کردیئے، ذرہ سی کوتاہی تو ادا کرنا پڑے گا جرمانہ

متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے لوٹنے والوں کو قرنطینہ کے احکامات کی خلاف ورزی پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے بیرون ملک سے واپس آنے والوں کے لیے قرنطینہ کے اصول وضع کیے ہیں جن کی خلاف ورزی پر 13 ہزار 600 ڈالر جرمانہ مزید پڑھیں

جاسوس کبوتر کے بعد پیش خدمت ہے، جاسوس غبارے، بھارتی پولیس سٹیا گئی

بھارتی پولیس نے ایک بار پھر مضحکہ خیز کارنامہ انجام دیتے ہوئے کھیتوں سے ملنے والے کھلونا غباروں کو پاکستانی جاسوس قرار دے دیا، خفیہ ایجنسی بھی حرکت میں آگئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں ضلع شری گنگانگر کے مٹیلی راٹھن تھانہ علاقہ میں ایک کھیت میں مبینہ طور پر پاکستان کی جانب مزید پڑھیں