40 ملی میٹر برسات , ,نالے وہ بھی نہ سہہ پائے

40 ملی میٹر برسات , ,نالے وہ بھی نہ سہہ پائے (کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی شہری وبلدیاتی اداروں کی نکاسی آب کی قوت جواب دے گئ، مون سون سیزن کی دوسری برسات کے بعد شہر کی مرکزی نوعیت کی شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں اور شہریوں کی جانب سے یہ مطالبہ زور پکڑ گیا ہے مزید پڑھیں

سعودی حکومت میں اہم تبدیلیاں، خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا نیا فرمان جاری

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اپنے تین نئےفرمان جاری کیے۔ ایک فرمان میں انجینئر ولید بن عبدالکریم بن محمد الخوارجی کو نائب وزیر برائے امور خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔ انہیں ایک وزیر کے برابر پروٹوکول دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب کو تقسیم کرنے کی سازش بے نقاب، تہلکہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کی نامور شہزادی کا ایک اور بڑا کارنامہ، سعودی خواتین کیلئے ترقی کی راہیں روشن

موجودہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی درجنوں اصلاحات کے نتیجے میں گھروں تک محدود رہنے والی سعودی خواتین اب زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھ کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہے اور سعودی معیشت کی ترقی میں بھی اپنا نمایاں حصہ ڈال رہی ہیں۔ سعودی خواتین کھیل، تجارت، ملازمت اور مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مزدور عوام کو ملے گا اب سکھ کا سانس، اب انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔ خوشخبری جانئے

سعودی عرب کا شمار دُنیا کے گرم ترین خطوں میں ہوتا ہے۔ جبکہ گرمی کے دِنوں میں تو یہاں کی دھرتی آتش فشاں کی طرح سے کھولنے لگتی ہے، جس کی وجہ سے گھروں سے باہر نکلنا اجیرن ہو جاتا ہے۔ اس بار سعودی مملکت میں پچھلے کئی سالوں کے مقابلے میں بہت زیادہ گرمی مزید پڑھیں

بھارت کی دنیا بھر میں جگ ہنسائی، ایران نے ریلوے لائن منصوبے کے بعد گیس فیلڈ منصوبے سے بھی فارغ کر دیا

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے ریلوے لائن منصوبے کے بعد بھارت کو گیس فیلڈ منصوبے سے بھی فارغ کر دیا اب یہ منصوبہ مقامی یا کسی اور ملک کے سپرد کیا جاسکتا ہے۔ ممکنہ طور پر چین کو بھی مل سکتا ہے جبکہ بیجنگ اور تہران کے درمیان 600 ارب ڈالر کے مزید پڑھیں

کورونا کے پیشِ نظر متحدہ عرب امارات کی حکومت کا تارکین وطن کے مفاد میں بہترین فیصلہ، اہم تفصہیلات آگئیں

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے تارکین وطن کے مفاد میں بہترین فیصلہ کر ڈالا ہے جس کے تحت ایکسپائرڈ ویزوں والے تارکین کو ویزوں کی مُدت میں توسیع کروانے کے لیے مزید ایک ماہ کی مہلت دے دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جن تارکین کے ویزے یکم مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کی ماسک نہ پہننے کی ضد نے زور پکڑ لیا، نیا عذر پیش۔۔۔۔ عالمی دنیا حیران

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے شہریوں کو ماسک پہننے کا حکم دینے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماسک پہننے کا حکم نہیں دے سکتا۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ذاتی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، بحرین میں مساجد کی بندش کے فیصلے میں مزید توسیع کے احکام جاری

بحرین میں مساجد کی بندش کے فیصلے میں مزید توسیع کر دی گئی، سلطنت میں اب تک کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ رک نہ سکا۔ مساجد میں نماز کے اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ملک بحرین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سلطنت میں مساجد اب بھی بند مزید پڑھیں

سودی عرب سے پاکستانی ملازمین سے متعلق اہم خبر، حکام نے بڑا اعلان جاری کردیا

سعودی عرب میں کورونا کی وبا کے بعد ہزاروں پاکستانیوں کو بغیر تنخواہ کے رخصت دے دی گئی ہے یا انہیں نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ یہ پاکستانی فوری طور پر وطن واپسی کے منتظر ہیں، جن کی خاطر پی آئی اے کی جانب سے خصوصی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یکم مئی مزید پڑھیں

آیا صوفیہ مسجد میں 86 برس بعد پہلی نماز کی امامت کون کرے گا؟ حیران کن نام سامنے آگیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ آیا صوفیہ کو 24 جولائی کو نمازِ جمعہ کے ساتھ عبادات کے لیے کھول دیا جائے گا،نماز جمعہ کے موقع پرکورونا وبا کے باعث مسجد میں محدود تعداد میں نمازیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ آیا صوفیہ جامع مسجد 86 برسوں بعد 24 جولائی سے عبادت مزید پڑھیں