مسجد نبوی کے دروازوں سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے، جان کر آپ بھی ہوجائیں گے حیران

مسجد نبوی کو خانہ کعبہ کے بعد اسلام کے دوسرے مقدس ترین مقام کا درجہ حاصل ہے۔ ہر سال یہاں کروڑوں مقامی اور غیر ملکی زائرین اور عازمین حج حاضری دیتے ہیں۔ اس مقدس مقام کا دلکش ڈیزائن دیکھنے والوں کو اپنا گرویدہ بنا لیتا ہے۔ خاص طور پر اس کے عالی شان اور بلند مزید پڑھیں

دُبئی میں مقیم ہیں اور سیر و تفریح کے شوقین افراد ہوجائیں ہوشیار! پولیس نے کردیا سب کو خبردار

اگر آپ دُبئی میں مقیم ہیں اور سیر و تفریح کے بھی شوقین ہیں، خاص طور پر آپ کو دُبئی کے ساحلی مقامات پر اپنی طرف کھینچتے ہیں تو وہاں ضرور جائیں۔ مگر ہوشیارہو جائیں کیونکہ یہ عام حالات نہیں ہیں، کورونا ہر جگہ اپنا قبضہ جمائے بیٹھا ہے۔ جو لوگ ساحلی مقامات پر تفریح مزید پڑھیں

اماراتی حکومت کا نماز کی ادائیگی کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا، عوام میں خوشی کی لہر

اماراتی حکومت نے مساجد کے علاوہ کمرشل مقامات پر بھی نماز ادائیگی کی اجازت دے دی، کمرشل مقامات اور عمارتوں میں نماز کیلئے مختص جگہ پر صرف 30 فیصد لوگوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی، نمازیوں پر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا لازم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے مزید پڑھیں

دنیا کی امیر ترین خاندان کی بیٹی نے اپنی شادی پر انوکھا کام کر دکھایا، نئی مثال قائم

ملکہ برطانیہ کی پوتی شہزادی بیٹریس برطانوی بزنس مین ایڈورڈ ماپیلی موزی کے ساتھ سادگی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، شادی کی تقریب میں ملکہ نے بھی شرکت کی۔ برطانوی شہزادے اینڈریو اور سارہ فرگوسن کی بیٹی شہزادی بیٹریس ایک نجی تقریب میں برطانوی بزنس مین ایڈورڈ ماپیلی موزی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں مزید پڑھیں

ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک اور ٹویٹ ہٹا دی

ٹویٹر نے ٹرمپ کے انتخابی مہم کا ایک ویڈیو ہٹا دیا جسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ٹویٹ کیا تھا۔ اس ویڈیو میں، جس میں گروپ لنک پارک کی موسیقی شامل تھی، ہفتے کےروز اس نوٹیفکیشن کے ساتھ صدر کے ٹویٹر فیڈ سے غائب ہوگئی: “اس میڈیا کو کاپی رائٹ کے مالک کی ایک رپورٹ کے مزید پڑھیں

امیر کویت کی طبیعت بگڑ گئی، فوری طور پر ہسپتال منتقل۔۔۔ تشویشناک صورتحال جانئے

امیر کویت طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل، کویت کے سرکاری میڈیا کے مطابق شیخ صبا الاحمد الصباح کو ہفتے کے روز طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا۔ خلیجی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق کویت کے امیر شیخ صبا الاحمد الصباح کی طبیعت ایک مرتبہ پھر بگڑ گئی مزید پڑھیں

امیر ملک موجودہ خطرناک صورتحال میں کمزور ملکوں کی مدد میں ناکام ہوگئے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ امیر ملک ٹیسٹنگ، علاج کی سہولتیں اور دوائیں صرف اپنے لیے مخصوص کر رہے ہیں۔ نیلسن منڈیلا کی یاد میں تقریب کے سالانہ لیکچر میں خطاب کرتے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ ترقی یافتہ اور امیر ملک مزید پڑھیں

لندن پولیس کا اہلکار سیاہ فام کی گردن پر گھٹنا رکھنے پر معطل

مغربی ممالک میں غیرانسانی روایات بدستور برقرار ہیں۔ امریکا کے بعد برطانوی پولیس نے بھی سیاہ فام کو سرعام زمین پر لیٹا کر تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ اعلی حکام نے نوٹس لیکر ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا۔ شمالی لندن کے علاقے آئیلنگٹن میں جھگڑے پر پولیس طلب کی گئی تو وہاں پہنچنے والے مزید پڑھیں

ایران میں ڈھائی کروڑ افراد کورونا مریض ہیں: حسن روحانی

ایران میں تین سے ساڑھےتین کروڑ افرادممکنہ طور پر کورونا کے خطرے کی زد میں ہیں۔ صدر حسن روحانی نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے امریکی پابندیوں کے خلاف ٹھوس اقدام کی اپیل کردی ہے۔ امریکا کی غیر انساانی پابندیوں کی زنجیر میں جکڑےایران کے صدرحسن روحانی نے دنیا کو ایران میں کورونا کیسز کی مزید پڑھیں

سعودی عرب ایک اور اہم عالمی تنظیم کا حصہ بن گیا

سعودی پریس ایجنسی کی خبر کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے نائب مستقل نمائندے ڈاکٹر خالد منظورالوی نے حال ہی میں اقوام متحدہ میں غیرجانبدار تحریک کے ممالک کے غیر معمولی اجلاس میں حصہ لیا۔ غیرجانبدارانہ تحریک 120 ترقی پذیر ریاستوں کا ایک فورم ہے جو کسی بھی بڑے پاور بلاک کے ساتھ یا اس مزید پڑھیں