سعودی عرب میں ایک ہی خاندان کے 21 افراد کی جان خطرے میں۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

سعودی عرب میں مقامی شہری نے ہاؤس آئسولیشن کے دوران لاپرواہی برتی جس سے 21 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت نے جمعے کو بیان جاری میں واضح کیا کہ ایک شہری نے محسوس کیا کہ وہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے۔ بعض علامتیں ظاہر ہوگئی تھیں۔ اسے مزید پڑھیں

پوری مسلم دنیا لے لیے افسردہ خبر، لبنان کے بعد عجمان بھی جل کر خاکستر ہو گیا، جانیے تفصیلات

متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان کی سبزی منڈی میں لگنے والی ہولناک آگ پر چوبیس گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے نتیجے میں 125 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ عجمان کے نیوانڈسٹریل زون میں واقع پھل اور سبزی مارکیٹ میں شام کو اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے بے قابو مزید پڑھیں

امریکا کا مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان، مودی سرکار کو ایک اور سرپرائز مل گیا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مقبوضہ کشمیر ، ایل اوسی کی صورتحال اور افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی۔ امریکی وزیرخارجہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کے ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔ شاہ مزید پڑھیں

دبئی سے بھارت جانے والا بھارتی طیارہ کاری پور ائیرپورٹ پر کریش کرگیا

دبئی سے بھارت جانے والا مسافر بھارتی طیارہ کاری پور ائیرپورٹ پر کریش کر گیا، طیارے میں 191 مسافر سوار تھے۔  ائیر انڈیا کا جہاز 191 مسافروں کو لے کر کاری پور ائیرپورٹ پہنچا اور لینڈنگ کے دورانپھسلن کی وجہ سے قریبی آبادی میں جا گھسا۔ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔  اس حادثے مزید پڑھیں

لبنان کی مدد کے لئے عالمی برادری میدان میں آ گئی، بڑا اعلان کر دیا، جانیے تفصیلات

عالمی برادری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پہلے سے اقتصادی بدحالی کے شکار لبنان کو دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی وجہ سے پہنچنے والے شدید نقصان پر تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا، انڈونیشیا، یورپ اور امریکا کی جانب سے لبنان کی بھرپور مدد کرنے کا عزمظاہر مزید پڑھیں

چین کاجوہری پروگرام، توسیع کیلئے کونسا اسلامی ملک مدد کیلئے میدان میں آگیا، حیرت انگیز انکشافات

چین جوہری پروگرام میں توسیع کے لیے سعودی عرب کی مدد کررہا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق، چین ، سعودی عرب میں یورینیئم افزودگی کے حوالے سے کام کررہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جس کے لیے سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع شہر العلا میں چین کی دو کمپنیوں کی معاونت مزید پڑھیں

دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے، ترک صدر نے اہم پیغام جاری کر دیا

ترک صدر رجب طیب اردوان دنیا کے پہلے ایٹمی حملے کے 75 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے شہر ہیروشیما، ناگاساکی پر ایٹم بم حملے کے 75سال مکمل ہونے پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پیغام مزید پڑھیں

پاکستان کا نیا نقشہ، سابق بھارتی جنرل کا بیان جاری، بھارت کیلئے بڑے خطرے کی گھنٹی

پاکستان کا نیا نقشہ، سابق بھارتی جنرل نے اپنی حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ بھارتی جرنیل گرمیت سنگھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے نقشے کی سنجیدگی کو سمجھیں۔ نئی جاری کیے گئے سیاسی نقشے کی اہمیت اور شدت کو سمجھنا ہو گا ورنہ بھارت مزید پڑھیں

ہم نے ایرانی معیشت کا دھڑن تختہ کردیا، خصوصی ایلچی برائے ایران ہوئے شرمندہ، استعفیٰ بھی دے دیا

امریکا کے خصوصی ایلچی برائے ایران برائن ہک نے اپنی سفارتی ذمے داریوں سے سبکدوش ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ایک انٹرویو میں اس امر کی تصدیق کی کہ وہ اپنے عہدے سے دستبردار ہو رہے ہیں۔ توقع ہے کہ اب ان کی جگہ ایلیٹ ابرامس کو امریکا مزید پڑھیں

طیارہ جونا ائیرپورٹ پرگر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک، افسوس ناک خبر آگئی

مصر میں ایک چھوٹا پرائیویٹ طیارہبحیرہ احمر کے نزدیک واقع جونا کے ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہوگیا ہے اور اس کے دونوں پائیلٹ ہلاک ہوگئے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مصر کی شہری ہوابازی کی وزارت کے ترجمان باسم عبدالکریم نے بتایا کہ تباہ شدہ دو نشستی طیارہ ائیر مین اسکائی اسپورٹس کے نام مزید پڑھیں