چین کاجوہری پروگرام، توسیع کیلئے کونسا اسلامی ملک مدد کیلئے میدان میں آگیا، حیرت انگیز انکشافات

چینی صدر
چین جوہری پروگرام میں توسیع کے لیے سعودی عرب کی مدد کررہا ہے۔

وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق، چین ، سعودی عرب میں یورینیئم افزودگی کے حوالے سے کام کررہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جس کے لیے سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع شہر العلا میں چین کی دو کمپنیوں کی معاونت سے پلانٹ قائم کیا گیا ہے۔

دوسری جانب ایران، چین معاہدے میں پاکستان کی سب سے زیادہ دلچسپی تہران سے نئی دہلی کی دوری ہے۔ 

اس معاہدے سے متعلق زیادہ تر معلومات ابھی خفیہ رکھی گئی ہیں۔

یہ بڑی حد تک سی پیک سے مماثلت رکھتا ہے۔ اس معاہدے کا ڈرافٹ 18 صفحات پر مشتمل ہے جس میں زیادہ تفصیلات نہیں ہیں۔

اس کے مقابلے میں سی پیک منصوبے کی تفصیلات 234 صفحات پر مشتمل تھی۔ تاہم، قدر مشترک بات یہ ہے کہ دونوں معاہدوں کی تفصیلات منظرعام پر نہیں آئی ہیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet