مدینہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہم، سعودی نرس نے مثال قائم کردی

سعودی عرب میں نرس نے مدینہ مکہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو بروقت طبی امداد فراہم کرکے مثال قائم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ کی الحناکیہ گورنری میں المحفر ہیلتھ سینٹر میں فرائض انجام دینے والی نرس خلود الصمعدی نے بتایا کہ وہ ڈیوٹی ختم کرکے واپس جا مزید پڑھیں

ابوظہبی میں رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، افسوس ناک خبر آگئی، ویڈیو وائرل

متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ابو ظبی سٹی میں اتوار 9 اگست کی صبح رہائشی عمارت میں اچانک آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی۔ رپورٹ مزید پڑھیں

نامور امریکی شخصیت نے امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا

میامی سے تعلق رکھنے والے امریکی سیاح اسٹیو نے مکہ مکرمہ میں امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا۔ اسٹیو نے مکہ مکرمہ میں شیخ السدیس سے ملاقات کی اور کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا اور مسلمان ہو جانے پر بے حد خوشی کا مزید پڑھیں

سیاسی و معاشی بحران، وزیرا عظم نے اچانک قبل از وقت انتخابات کااعلان کر دیا، اہم ترین خبر آگئی

سیاسی و معاشی بحران میں گھرے ملک لبنان کے وزیراعظم حسن دیب نے قبل از وقت انتخابات کرانے کی تجویز دے دی۔ لبنان کے وزیر اعظم حسن دیب کا قوم سے خطاب کرتے ہوئےکہنا تھا کہ قبل از وقت انتخابات کے بغیر ملک کو بحران سے نہیں نکال سکتے۔ لبنانی وزیر اعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مظاہرین نے ملک کی حساس ترین وزارت خارجہ کی عمارت پر قبضہ کر لیا، اہم خبر نے سب کو چونکا دیا

یروت میں دھماکے کے بعد لبنان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوگیا، ہزاروں شہریوں کا حکومت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔  مشتعل افراد نے وزارت خارجہ کی عمارت پر قبضہ کر لیا، کئی افراد نے وزارت توانائی کی عمارت کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا۔ جھڑپوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ شہریوں مزید پڑھیں

نیتن یاہو کو جان کے لالے پڑگئے، اسرائیلی وزیراعظم کو اپنوں کی ہی مخالفت کا سامنا

اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہرین نیتن یاہوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مقبوضہ فلسطین کو ہڑپ کرنے کا منصوبہ پیش کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم کو اپنوں کی ہی مخالفت کا سامنا،اپنے ہی حریف بن گئے۔ نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی تحریک میں شدت آ گئی، اسرائیلی عوام مزید پڑھیں

ترکی نے لبنان کو بڑی پیشکش کردی، اُمتِ مسلّمہ میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی

ترکی نے بیروت کی بندرگاہ اور تباہ ہونے والی عمارتوں کی بحالی کی پیش کش کر دی۔ ترک نائب صدر فواد اوکتائے نے بیروت دھماکے سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ ترک نائب صدر فواد اوکتائے اور وزیرخارجہ نے لبنانی صدر سے ملاقات کی، ترکی کی مرسین بندرگاہ کے استعمال اور زخمیوں کو ترکی لے مزید پڑھیں

مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر کے رنگ ہر سوُ بکھرے ہوئے ہیں

اٹھارہ ذوالحج تاریخ اسلام میں خاص اہمیت رکھتا ہے،اس دن سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم خدا وندی سے سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید غدیر کے رنگ بکھرے ہوئے مزید پڑھیں

نجی اسکولوں میں 50 فیصد فیسوں میں کمی، والدین کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

نجی سکولوں کی جانب سے طلبہ کیلئے فیسوں میں 30 سے 50 فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔ حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا۔ متحدہ عرب امارات کے نجی سکولوں کی جانب سے طلبہ کیلئے فیسوں میں 30 سے 50 فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سے نئے تعلیمی سال میں مزید پڑھیں

پھر نیا منجن یا صورتحال درست ہوگی?

پھر نیا منجن یا صورتحال درست ہوگی؟ کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) کمشنر کراچی کی جانب سے ان کے چارج سنبھالنے کے بعد چوتھی مرتبہ غیر قانونی اشتہاری مواد ہٹانے کے احکامات پر عمل درآمد ہوگا یا نہیں البتہ اسوقت تازہ احکامات اور مسلسل برساتی عمل جاری رہنے اور سب سے بڑھ کر گزشتہ دنوں سائین بورڈ مزید پڑھیں