کراچی کے مکین دلدل میں پھنسائے جارہے ہیں یا اہم فیصلے کر لئے گئے ہیں?

کراچی کے مکین دلدل میں پھنسائے جارہے ہیں یا اہم فیصلےکر لئے گئے ہیں؟ رپورٹ(فرقان فاروقی)  وفاقی حکومت نے کراچی کو کنٹرول میں لینے کی حکمت عملی تیار کرلی یا سندھ حکومت سے پس منظر میں دوستیاں نبھائ جا رہی ہیں؟ کراچی سندھ کا تقریبا 52 فیصد حصہ ہے جسے لوٹنے کھسوٹنے کا عمل گزشتہ دس مزید پڑھیں

عدالت نے سعودی ولی عہد کے خلاف ہوش اڑا دینے والا حکم جاری کر دیا، اہم خبر آگئی

امریکی عدالت نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو طلب کرلیا۔ واشنگٹن کی ایک عدالت نے سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سابق عہدہ دار سعد الجبری پر قاتلانہ حملے کے الزام میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت 13 دیگر سعودی شخصیات کو طلب کیا ہے۔ واشنگٹن کی ایک عدالت مزید پڑھیں

روسی لڑاکا طیاروں نے امریکہ کے خلاف بڑی کارروائی شروع کر دی، اہم خبر نے سب کو چونکادیا

ایک روسی ایس یو-27 لڑاکا جیٹ نے بحیرہ اسود کے اوپر امریکی بحریہ کے ریڈیو ٹیکنکل جاسوس ہوائی جہاز روک دیا، یہ بات روسی وزارت دفاع نے بتائی ہے۔ وزارت کی زویزدہ نشریاتی سروس نے کہا ہے کہ 9 اگست کو روسی ائیرسپیس کنٹرول نظام نے بحیرہ اسود کے غیر جانبدار سمندر کے اوپر ایک مزید پڑھیں

ملک کے عوام میں سخت غصہ، وزیراعظم نے کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، بڑی خبر سے ملکی سیاست میں ہلچل

ملک کے عوام میں سخت غم و غصہ، وزیر اعظم نے کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لبنان کے وزیر اعظم حسان دیاب قوم سے خطاب کریں گے اور اپنا استعفیٰ پیش کریں گے۔ بیروت دھماکے کے بعد اب تک لبنان کی کابینہ کے 3 وزرا اپنے عہدوں سے مستعفی ہوچکے ہیں۔ وزیر مزید پڑھیں

بھارت کی اہم ترین شخصیت کورونا وائرس کا شکار، جانیے تفصیلات

کورونا وائرس نے بری طرح سے بھارت کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور روزانہ کی بنیاد پر کیسز بڑھتے ہی چلے جارہے ہیں تاہم اب بھارت کے سابق صدر ” پرناب مکھرجی “ کو بھی کورونا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی صدر پرنام مکھرجی ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف مقدمہ درج

شہزادہ محمد کی طرف سے ایک اور شخص کو قتل کرنے کے لیے قاتل بھیجنے کا انکشاف منظرعام پر آ گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ شخص سعد الجبری ہے جو سعودی انٹیلی جنس ایجنسی کا سابق اعلیٰ عہدیدار ہے اور شہزادہ محمد کے برسراقتدار آنے کے بعد سے کینیڈا میں جلا وطنی مزید پڑھیں

یجنگ: چینی حکومت نے ہانگ کانگ کے میڈیا ٹائیکون کو گرفتار کرلیا

چینی حکومت نے ہانگ کانگ کے میڈیا ٹائیکون کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی حکومت نے متنازع سیکیورٹی قوانین کے تحت ہانگ کانگ کے انتہائی بااثر بزنس مین اور میڈیا ٹائیکون جیمی لے کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیمی لے کو پولیس نے ان کے اخبار کے دفتر پر چھاپے مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ہندی زبان میں ٹوئٹراکاؤنٹ بنا لیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ہندی زبان میں ٹویٹر اکاونٹ بنا لیا۔ نئے ٹویٹر اکاونٹ پر سپریم لیڈر نے اب تک صرف دو پیغام ٹویٹ کیے ہیں۔رواں ماہ ہندی میں بنائے گئے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایرانی سپریم لیڈر کے تین ہزار سے زائد فالورز ہیں۔آیت اللہ خامنہ ای کے ہندی کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: یورپی ممالک میں دوسری لہر، سخت پابندیوں کا امکان متوقع

یورپی یونین کے متعدد ممالک میں کورونا وائرس کے انفیکشنز کی تعداد میں اضافے سے وبا کی دوسری لہر شروع ہونےکے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے ایک رپورٹ کے مطابق فرانس میں مسلسل دوسرے روز پندرہ سو سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں، بیلجیم کے صوبے اینٹورپ میں انفیکنشز کی مزید پڑھیں

بیروت دھماکا، وزیرِ اطلاعات نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لبنان میں ہونے والے ہولناک دھماکے کے بعد اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے ملکی وزیراطلاعات منال عبدالصمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان دھماکے کے بعد شدید تنقید اور احتجاج کے تناظر میں وزیراطلاعات منال نے عہدہ چھوڑ دیا، مظاہرین کا کہنا ہے کہ دھماکا حکومتی مزید پڑھیں