جاپان کے وزیرِ اعظم شنزو آبے عہدے سے مستعفی

جاپانی تاریخ میں وزیرِ اعظم کے عہدے پر سب سے طویل مدت گزارنے والے شنزو آبے ’طبی بنیادوں‘ کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر 65 سالہ سنزو آبے کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیماری کے باعث حکومت کے لیے مسائل پیدا نہیں کرنا چاہتے۔ حکمراں جماعت لبرل ڈیموکریٹک مزید پڑھیں

سعودی حکام کا قومی شناختی کارڈ اور اقامہ سے متعلق اہم اعلان جاری

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ قومی شناختی کارڈ یا اقامہ رہن رکھنا منع ہے، کوئی بھی سعودی یا مقیم غیرملکی کسی بھی ادارے یا فرد کے یہاں رہن کے طور پر شناختی کارڈ یا اقامہ رکھنے کا مجاز نہیں، ایسا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت مزید پڑھیں

کورونا کے بعد منگولیا میں ببونک طاعون کا خطرہ

منگولیا میں ‘ببونک طاعون’ کے نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہونے کے بعد پڑوسی ملک چین میں بھی طاعون کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق منگولیا میں ببونک طاعون کے تین نئے مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں جس نے پڑوس میں واقع چین کو بھی تشویش میں مبتلا مزید پڑھیں

ٹرمپ ‘صدارتی امیدوار’ کیلئے نامزد، سیاسی حریف جوبائیڈن پر سخت تنقید

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کی جانب سے ‘صدارتی امیدوار’ کے لیے نامزدگی قبول کرتے اپنے سیاسی حریف اور سابق نائب صدر جوبائیڈن پر برس پڑے۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن کنونشن میں اپنے آخری خطاب میں کورونا وائرس کے خلاف بہتر حکمت عملی پر بات کرنے کے علاوہ کہا کہ ‘امریکی مستقبل مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی بھرتیوں پرعائد پابندی ختم، سعودی حکومت اور کویت کی پاکستان سے بڑی درخواست

سعودی عرب اور کویت کی جانب سے پاکستانیوں کی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ سامنے آگیا۔ خلیجی ممالک نے پاکستان سے شعبہ صحت کیلئے ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر طبی عملے کی بھرتیاں کرنے کی باقاعدہ درخواست کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک روزگار حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت کاعاشورہ کے جلوسوں پر مکمل پابندی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

بھارتی سپریم کورٹ نے عاشورہ کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکارکردیا۔ عدالت نے ریمارکس میں کہاہے کہ افراتفری کی کیفیت ہو گئی تو ایک کمیونٹی پر کورونا پھیلانے کاالزام آئے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں عاشورہ کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

اہم وزارت نابینا نوجوان کو کیوں سونپ دی گئی؟ بڑی خبر سے سب حیران رہ گئے

وزیر اعظم نے اہم وزارت کا قلم دان سوپنے کے لیے ایک نابینا نوجوان کا انتخاب کیا ہے، جو خصوصی ضروریات کا حامل ہے۔ تیونس میں وزیر اعظم ہشام المشیشی نے ثقافتی امور کی وزارت کا قلم دان سوپنے کے لیے ایک نابینا نوجوان کا انتخاب کیا ہے۔ اس طرح وہ تیونس میں حکومتی منصب مزید پڑھیں

ہم اس گناہ میں شریک نہیں ہو سکتے، تین اسلامی ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار، اہم خبر جانیے

فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے پرعزم ہیں اور عرب ممالک کی جانب سے تعلقات کی بحالی کی امریکی خواہش اور دباو کو مسترد کردیا ہے۔ دو اسلامی ممالک مراکش اور سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوق نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے سے مزید پڑھیں

افغان صوبے پروان میں بارش اور سیلابی ریلے سے بڑی تباہی، تباہ کن سیلاب 110 جانیں لے گیا

افغانستان میں موسلادھار مون سون بارشیں سیلاب کا باعث بن گئیں صوبہ پروان میں تباہ کن سیلاب ایک سو دس جانیں لے گیا متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ افغان صوبے پروان میں موسلا دھار بارشوں اور سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں جار ی ہیں ایک سو دس افراد جان سے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کا عالمی دن30 اگست کومنایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاپتہ افراد کا عالمی دن30 اگست بروزاتوارکومنایاجائیگا۔ اس سلسلہ میں شیخوپورہ سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز منعقد ہوں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کرے گا۔ اس دن کو منانے کا مقصد لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی ہے۔ لاپتہ افراد کاعالمی دن مزید پڑھیں