
بھارتی سپریم کورٹ نے عاشورہ کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکارکردیا۔
عدالت نے ریمارکس میں کہاہے کہ افراتفری کی کیفیت ہو گئی تو ایک کمیونٹی پر کورونا پھیلانے کاالزام آئے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں عاشورہ کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔
بھارتی سپریم کورٹ نے عاشورہ کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ افراتفری کی کیفیت ہو گئی تو ایک کمیونٹی پر کورونا پھیلانے کاالزام آئے گا۔



