امریکا میں مسلم تعصب، حجاب کرنے پر مسلمان لڑکی میچ سے ہی باہر کر دی گئی

امریکا میں حجاب کرنے پر مسلمان لڑکی کو والی بال سے باہر کردیا گیا۔ امریکا میں مسلم تعصب کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ریاست ٹینیسی میں واقع ہائی اسکول کی انتظامیہ نے ایک مسلمان لڑکی کو گیم سے باہر کیا ہے کیونکہ وہ حجاب کی ہوئی تھی۔ نجہ عقیل نامی 15 سالہ مزید پڑھیں

حجام سے چند روپوں کا تنازعہ، بیٹے کے سامنے باپ قتل

 بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 20 روپے کے تنازع پر بیٹے کے سامنے باپ کو قتل کر دیا گیا۔ واقعہ براڑی کے علاقے میں پیش آیا جہاں حجام سے چند روپوں کے تنازع پر ایک شخص کی جان لے لی گئی۔ مقتول کی شناخت 38 سالہ روپیش کے نام سے ہوئی ہے جس کی مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ الزبتھ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن سے سخت رنجیدہ اور ناراض کیوں ہوئیں؟

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل کی جانب سے شاہی پروٹوکول کی خلاف ورزی کے بعد ملکہ برطانیہ سخت آرزدہ ہیں اور جوڑے کے خلاف سخت کارروائی کا امکان دکھائی دے رہا ہے، جس کے بعد شاہی خاندان جوڑے سے ہر قسم کا تعلق ختم کردیا جائے گا۔ شہزادہ ہیری اور ان کی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو گیا؟

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 224.49 ریال تک پہنچ گئی، قیمتوں میں یہ اضافہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ہوا۔ سعودی عرب میں پیر 28 ستمبر کو سونے کے نرخوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق 24 مزید پڑھیں

معذور بچی کا قتل، پولیس نے سنگدل ماں کو گرفتار کرلیا

امریکا میں معذور بچی کو قتل کرنے والی سنگدل ماں کو گرفتار کرلیا گیا، بچی وہیل چیئر پر تھی اور اسے 24 گھنٹے دیکھ بھال کی ضرورت تھی۔ مذکورہ واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا میں پیش آیا جہاں کی مقامی پولیس نے 35 سالہ ایلس نیلسن کو بیٹی کے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں

اردن میں پارلیمنٹ تحلیل، پارلیمانی انتخابات کرانے کا بھی اعلان

اردن کے شاہ عبداللہ نے اتوار کو پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے پارلیمانی انتخابات کرانے کا بھی اعلان کردیا، حکومت ایک ہفتے کے اندر مستعفی ہوجائے گی، ہانی الملقی کو وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے۔ اُردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے اپنے خصوصی شاہی اختیارات استعمال کرتے ہوئے پارلیمنٹ تحلیل کر دی اور رواں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات پولیس کے بم ڈسپوزل اسکواڈ میں خواتین اہلکاروں کے دستے شامل

متحدہ عرب امارات کی پولیس میں خواتین اہلکاروں کے دستے کو شامل کرلیا گیا جو بموں کو ناکارہ بنانے کا کام کرے گا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سیکیورٹی سمیت بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کا کام اب خواتین اہلکار کریں گی، انہیں اسی کام کے لیے پولیس میں شامل کیا گیا ہے۔ دبئی پولیس کے مزید پڑھیں

کشمیر میں جاری مظالم، بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑگئی

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑگئی، شرکا نے کشمیر میں جاری مظالم پر مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکا نے بھارت سے کشمیر میں گھناؤنے جرائم میں ملوث فوجیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ مزید پڑھیں

بحر اوقیانوس میں ٹائٹینک کے ڈوبنے کی اصل وجہ 108 سال بعد سامنے آگئی

شمالی بحر اوقیانوس میں ڈوبنے والے ٹائٹینک سے متعلق ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں 108 سال بعد جہاز کے ڈوبنے کی اصل وجہ بتائی گئی ہے۔ ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 14 اپریل 1912 کی شب زمین کے مقناطیسی کرے میں عارضی انتشار ٹائٹینک کے ڈوبنے کی وجہ بنی۔ مزید پڑھیں

سیاحتی ویزوں کا اجرا ، سعودی حکام نے بحالی سے متعلق بیان جاری کر دیا

سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب نے کہا ہے کہ سیاحتی ویزوں کا اجرا اگلے سال 2021 کے آغاز سے کیا جائے گا، کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب میں سیاحت کا شعبہ بہت متاثر ہوا ہے۔ سعودی عرب نے حفاظتی تدابیر کے تحت کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے سیاحتی ویزوں کا مزید پڑھیں