ملاوٹ کرنے والے تاجروں پربھاری جرمانے عائد، سعودی حکومت کا اعلان جاری

سعودی حکومت نے ملاوٹ کرنے والے تاجروں کو خبردار کردیا، اگر کوئی تاجر یا ادارہ ناجائز منافع کی خاطر ملاوٹ کرتا پکڑا گیا بھاری جرمانے کا حقدار قرار پائے گا۔ خلیجی ریاست سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے) نے اداروں اور تاجروں کو تنبیہ کی ہے کہ اشیاء میں ملاوٹ مزید پڑھیں

شیشہ کیفے پر عائد ہونے والی بندی اٹھانے سے انکار، حکام کا سخت بیان جاری

کویتی حکومت نے کورونا ویکسین کی تیاری تک تمام شیشہ کیفے پر عائد ہونے والی بندی اٹھانے سے انکار کردیا۔ کویت کی حکومت نے واضح کیا ہے کہ شیشہ کیفے کی بحالی کا انحصار کورونا ویکسین کی تیاری اور کامیابی سے منسلک ہے۔ حکومتی اعلامیے میں کہا گیا کہ شیشہ کیفے دوبارہ کھولنے سے کورونا مزید پڑھیں

بھارت میں کانگریس کی ریلی، خوفناک حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی

بھارتی ریاست بہار میں میں سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران اسٹیج گر گیا جس میں متعدد رہنما اور اراکین زخمی ہوئے۔ اپوزیشن جماعت کانگریس نے ایک روز قبل بہار کے مغربی علاقے چیمپارن میں واقع باگاہی دیوراج میں عوامی ریلی کا انعقاد کیا جس کے دوران اسٹیج گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ این این مزید پڑھیں

یورپ میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلنے کا انکشاف

یورپ کے بیشتر ممالک میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کا مرکز اسپین بتایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئے قسم کا کورونا وائرس فطری طور پر خطرناک نہیں ہے تاہم اس کے پھیلنے کی مزید پڑھیں

غیر قانونی کاروبار، سعودی پولیس نے بھارتی اور بنگالی ملزمان کو گرفتار کر لیا

سعودی پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نو غیرملکی افراد کو گرفتار کیا ہے، ملزمان موبائل سموں کی غیر قانونی خرید فروخت میں ملوث ہیں، گرفتار شدگان کا تعلق بھارت اور بنگلہ دیش سے ہے۔ مشرقی ریجن پولیس نے موبائل سم کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے غیر ملکی گروہ کو گرفتار کرلیا ہے، مزید پڑھیں

امریکا میں صدارتی انتخابات کی ریلیاں، کورونا وائرس بھی زور پکڑ گیا

امریکا میں صدارتی انتخابات سے قبل کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ملک میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 86 ہزار کیسز سامنے آگئے۔ امریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 86 ہزار کیسز سامنے آئے ہیں، امریکا میں اب تک کورونا سے 2 لاکھ 34 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔ امریکا مزید پڑھیں

مشتعل بھارتی افراد نے تین افراد کا انتہائی بے دردی سے کیوں کیا قتل؟ وجہ جانیے اس خبر میں

بھارت میں جادو ٹونہ کرنے کے الزام میں مشتعل افراد نے تین افراد کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا، پولیس نے میاں بیوی اور بیٹی کے قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ میں جادوگردی کے شبے میں ماں باپ اور بیٹی کا اغوا کے بعد سر قلم کردیا مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں کورونا کیسز میں اضافہ، زیادہ متاثرین امریکا، بھارت اور یورپی ممالک میں سامنے آئے

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے ہلاکت خیز وار جاری ہیں، بھارت مہلک وائرس کا گڑھ بن گیا۔ دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 4 کروڑ53 لاکھ ہوگئی۔ بھارت میں 48 ہزار اور برطانیہ میں 23ہزار کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ امریکا میں ایک دن میں کرونا کے86 ہزار کیسز سامنے آئے۔ دنیا بھر میں مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلہ، متعدد عمارتیں منہدم

مقامی اور بین الاقوامی رصدگاہوں نے بتایا کہ جمعہ کے روز بحیرہ ایجیئن میں 7.0 کی شدت کا زوردار زلزلہ آیا اور اس کا جھٹکا ترکی اور یونان دونوں میں محسوس ہوا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ زلزلے کے بعد ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں لوگ سڑکوں پر آگئے۔ ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

حکام نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا، جانیے مزید اس خبر میں

کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے بعد کویتی حکومت نے شادی ہالوں اور دیگر تقاریب کیلئے مراکز کے کرائے میں اضافہ کردیا ہے جس کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے کویت کی وزیر برائے سماجی امور مریم العقیل نے شادی ہالوں اور ترقیاتی مراکز کے کرایوں میں اضافے کیلئے وزارت سماجی مزید پڑھیں