سعودی حکام نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی ادائیگی میں گڑبڑ کرنے والوں کے خلاف سخت سزائیں مقرر کر دیں

سعودی حکام نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کی ادائیگی کی متعدد خلاف ورزیاں ریکارڈ کر کے متعلقہ افراد کے خلاف کارروائیاں کیں۔ زکوٰۃ و ٹیکس کی جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مملکت کی سطح پر ایک ہفتے کے دوران تفتیشی ٹیموں نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کی مد میں 510 خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔ مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

برطانیہ میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے اور سب سے پہلے عمر رسیدہ افراد اور طبی شعبے سے وابستہ ملازمین کو ویکسین دی جائے گی۔ برطانیہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے فائزر ویکسین کا استعمال شروع کیا۔ ویکسین پرعوام الناس کا اعتماد قائم کرنے کی خاطر ملکہ مزید پڑھیں

سرکاری نوکری کے خواہش مند افراد کے لیے ایک منفرد شرط، تمباکو نوشی ترک کرنی ہوگی

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں سرکاری نوکری کے خواہش مند افراد کے لیے ایک منفرد شرط رکھی گئی ہے جس پر پورا اترنے والے ہی سرکاری نوکری کے اہل ہوں گے۔جھاڑکھنڈ میں سرکاری نوکری حاصل کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے ایک شرط رکھی گئی ہے کہ انہیں اپنی زندگی سے تمباکو نوشی اور تمباکو والی مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 15 لاکھ 50 ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 6 کروڑ 79 لاکھ 34 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 15 لاکھ 50 ہزار 169 اموات ہو چکی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 70 لاکھ 7 ہزار 284 مریض صحتیاب ہوچکے اور ایک کروڑ 93 لاکھ 77 ہزار سے زائد زیرعلاج ہیں۔ امریکہ میں مزید پڑھیں

فخری زادہ کو سیٹلائٹ کنٹرول مشین گن سے شہید کیا گیا: ایران کا دعویٰ

ایرانی انقلابی گارڈز نے دعویٰ کیا ہےکہ ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کو سٹیلائٹ سے کنٹرول کی گئی مشین گن سے شہید کیاگیا۔ ایرانی انقلابی گارڈز کے نائب کمانڈر ریئر ایڈمرل علی فداوی کا کہنا ہے کہ پک اپ پر نصب گن کے ذریعے صرف فخری زادہ کے سر کوٹارگٹ کیاگیا لیکن ان کے ساتھ 10 مزید پڑھیں

سعودی عرب نے خاشقجی قتل کے شواہد مٹانے کیلیے ٹیم بھیجی: ترک حکام کا دعویٰ

ترک حکام نے دعویٰ کیا ہےکہ سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کے شواہد مٹانے کے لیے ماہرین کی ٹیم بھیجی تھی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ترک حکام نے دعویٰ کیا ہےکہ سعودی عرب نے استنبول میں واقعے سعودی قونصلیٹ میں قتل کیے جانے والے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ایک ہفتے مزید پڑھیں

ٹرمپ کے بعد امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں: چین

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے امکان ظاہر کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے کے بعد امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے چین اور امریکا مزید پڑھیں

ٹرمپ کے قریبی ساتھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل رودے گیولیانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ رودے گیولیانی کا چائنہ وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے وہ نیویارک کی تاریخ کے سب سے عظیم میئر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رودے گیولیانی امریکہ کے مزید پڑھیں

روسی سائنسدانوں نے نئے کثیر المقاصد خلائی اسٹیشن کی تیاری پر کام شروع کردیا

روس کی راکٹ اور خلائی کارپوریشن انرجیہ نے ایک نئے کثیر المقاصد خلائی اسٹیشن کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے جو بغیر پائلٹ کے تین سے سات ماڈیولز پر مشتمل ہوگا۔ اس حوالے سے روس کی ریاستی خلائی کارپوریشن روسکوسموس نے کہا ہے کہ وہ اگلے برس کے اوائل میں ناسا کے ساتھ آئی مزید پڑھیں

چین میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس کے اخراج سے 18 مزدور ہلاک

چین میں کوئلے کی ایک کان میں زہریلی کاربن مونو آکسائیڈ کے اخراج سے 18 کان کن ہلاک ہو گئے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق کوئلے کی کان میں زہریلی گیس کے اخراج کا واقعہ چانگ کنگ میونسپلٹی میں پیش آیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق کان گزشتہ دو ماہ سے بند تھی مزید پڑھیں