سعودی حکام نےعمرہ زائرین کے بیگ میں کن 10 چیزوں کو لازمی قرار دیا ہے؟

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب پہنچنے والے زائرین کے لیے خاص ہدایات جاری کردی ہیں جس میں زائرین کے لیے بیگ میں رکھنے والی اہم چیزوں سے متعلق بتایا گیا ہے۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم مودی کو پہلا بڑا جھٹکا، گھر بھیجنے کی تیاری

بھارت میں 26 جماعتی اپوزیشن اتحاد نے وزیر اعظم نریندر مودی کو پہلا بڑا جھٹکا دے دیا اور گھر بھیجنے کی تیاری مکمل کر لی۔ رپورٹس کے مطابق بھارت میں اپوزیشن دو ہفتے سے نریندر مودی سے ریاست منی پور میں خانہ جنگی پر لوک سبھا میں بحث کا مطالبہ کر رہی تھی لیکن مودی سرکار حیلے مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ چن گینگ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

چین نے وزیر خارجہ چن گینگ کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے فارن افیئرز چیف وانگ ای کو وزیر خارجہ بنادیا گیا۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین کے وزیر خارجہ چن گینگ کی سبکدوشی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی اور نہ ہی یہ اطلاع دی گئی کی وہ اس وقت کہاں ہیں۔ مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں تاہم شہید ہونے والوں کی شناخت ابھی تک معلوم نہیں ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

پکڑے جانے پر سرکاری ملازم نے رشوت کے 5 ہزار کھا لیے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت میں سرکاری ملازم نے پولیس کا چھاپہ پڑنے پر رشوت کے 5 ہزار روپے نگل لیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں پیش آیا، جہاں اسپشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم کو رشوت خورسرکاری ملازمین کے خلاف مہم کے دوران مزید پڑھیں

چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کے 11 کھلاڑی ہلاک

چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک ہوگئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چھت گرنے کے وقت اسکول کی خواتین نیٹ بال ٹیم کی کھلاڑی جم میں پریکٹس کر رہی تھیں۔ چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے 11 کی لاشیں نکال مزید پڑھیں

ممتا بینرجی نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کردیا

بھارت میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامےکا راز بے نقاب کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ممتا بینرجی نے کہا کہ مودی نے انتخابات جیتنے کے لیے پلوامہ ڈرامہ رچایا، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پھر پلوامہ جیسا جعلی اور مزید پڑھیں

سوڈان میں جہاز گر کر تباہ، 9 افراد جاں بحق

خانہ جنگی کے شکار ملک سوڈان کے ساحلی شہر پورٹ سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوڈانی فوج کا کہناہے کہ ایک سویلین طیارہ آج پورٹ سوڈان ہوائی اڈے پر تکنیکی خرابی کے نتیجے میں گر کر تباہ ہوگیا، مزید پڑھیں

دنیا بھر میں طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟

طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟۔ یہ وہ سوال ہے جس نے سب کو سوچنے پر مجبور کیا ہوا ہے آخر میاں بیوی جیسا خوبصورت رشتہ اس مرحلے پر کیوں آکھڑا ہو جاتا ہے۔ دنیا بھر میں طلاق کی شرح میں ہونے والے اضافے کی ایک بڑی وجہ خاوند یا بیوی کا اپنے شریک حیات مزید پڑھیں

بنگلادیش: مسافر بس تالاب میں گرنے سے17 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

بنگلادیش میں مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کے مطابق یہ حادثہ ضلع جھلکٹھی میں پیش آیا جہاں 60 سے زائد مسافروں کو لے جانے والی بس تالاب میں گر گئی۔ حادثہ گنجائش سے زیادہ مسافر بٹھانے اور تیز رفتاری کے مزید پڑھیں