سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہيں۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی موجودہ حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں۔ اسرائیلی فورسز کے مزید پڑھیں
زمرہ: صفحۂ اول
سعودی عرب میں عید کے چاند سے متعلق اہم اعلان
سعودی عرب میں عیدالفطر کاچاند دیکھنے کیلئے اجلاس 8 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ پیر 8 اپریل کو چاند دیکھ کر شہادتیں متعلقہ اتھارٹی کو بھیجیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ چاند انسانی مزید پڑھیں
24 قیراط سونے سے بنا انوکھا نوٹ متعارف
دبئی میں 24 قیراط سونے سے بنا نوٹ متعارف کراد یا گیا، مگراس کرنسی نوٹ سے خریداری نہیں ہوسکے گی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ایک لیمیٹیڈ ایڈیشن کا سونیئر ہے، کرنسی نوٹ کی سب سے منفرد خصوصیات یہ ہیں کہ اس کی پرنٹنگ میں ایک گرام سونے کا استعمال کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکمل، شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار سے متجاوز
غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو 6 ماہ مکمل ہوگئے مگر صیہونی فوج کی بمباری رک سکی نہ جنگ بندی مذاکرات پر کوئی پیش رفت ہوسکی، 24 گھنٹے میں مزید 46 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں قابض اسرائیل فوج کی مغربی کنارے میں بھی کارروائیاں نہ تھم مزید پڑھیں
نجومیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی
امریکی نجومیوں نے آٹھ اپریل کو ہونے والے مکمل سورج گرہن پر کہا ہے کہ یہ سورج گرہن سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم پر منفی نتائج مرتب کرے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نجومیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے خطرہ کی گھنٹی بجا دی اور کہا رواں سال کا سورج گرہن ٹرمپ کی انتخابی مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ نے مدرسوں پر پابندی کا حکم نامہ معطل کردیا
بھارت میں سپریم کورٹ نے اتر پردیش کی ہائی کورٹ کی جانب سے مدرسوں پر پابندی کا حکم نامہ معطل کردیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش کی الٰہ آباد ہائی کورٹ نے 22 مارچ کو ایک فیصلے میں یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004کو غیر آئینی قرار دیا تھا اور تمام مدارس کے طلبا کو اسکولوں مزید پڑھیں
امریکا نے ایران کے اسرائیل پر ڈرون حملوں کا خدشہ ظاہر کردیا
شامی دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد امریکی میڈیا نے ایران کی جانب سے آئندہ ہفتے امریکی اور اسرائیلی مراکز پر حملے کا قوی امکان ظاہر کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا کہ شام میں قونصل خانے پر حملے کے خلاف ایران جوابی کارروائی کی تیاری کررہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا الٹی میٹم
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے فون پر بات چیت کے دوران خبردار کیا کہ غزہ میں جنگ کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسی تبدیل ہو جائے گی اگر اسرائیل انسانی بحران سے نمٹنے اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات نہیں کرتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان کر دیا
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔ متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان 2 اپریل کو غزہ میں 7 امدادی کارکنوں پر اسرائیلی حملے کے بعد سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ نے اس واقعے پر اسرائیلی سفیر مزید پڑھیں
ایران: سکیورٹی پوسٹوں پر حملہ، 11 اہلکار شہید، 16 دہشتگرد ہلاک
ایران کے صوبہ سیستان میں دہشت گرد تنظیم جیش العدل کی جانب سے 2 مختلف دہشت گرد حملوں میں 11 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران کے صوبے سیستان کے 2 قصبوں چابہار اور راسک میں جیش العدل گروپ کے دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان رات مزید پڑھیں
Recent Comments