شیخ محمد بن راشد المکتوم کا وزرا اور اعلیٰ عہدیداروں کے احتساب سے متعلق حکم نامہ جاری

متحدہ عرب امارات میں وزرا اور اعلیٰ عہدیداروں کے احتساب سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزرا اور اعلیٰ عہدیداروں کے احتساب سے متعلق ٹویٹ کیا۔ شیخ محمد بن راشد مزید پڑھیں

گھریلو ملازمین کا کویت میں داخلہ کس وجہ سے مشکل ہو گیا؟

کویت میں گھریلو ملازمین کی آمد مسئلہ بن گئی ہے، کویت میں آمد کے لیے 390 سے 490 کویتی دینار تک کے اخراجات مختص کر دیے گئے ہیں۔ کویت میں گھریلو لیبر مارکیٹ کے حالات کا مطالعہ کرنے کے لیے بنائی گئی تکنیکی رضاکارانہ کمیٹی کے سربراہ بسام الشمری نے میڈیا کو بتایا کہ فلپائن مزید پڑھیں

امریکا کا 20 برس بعد افغانستان سے انخلا مکمل، کابل ایئرپورٹ بھی خالی کردیا

امریکا کا 20 برس بعد افغانستان سے انخلا مکمل ہوگیا، امریکی افواج نے کابل ایئرپورٹ بھی خالی کردیا جس کی پنٹاگون نے تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیس برس بعد امریکا نے افغانستان کو مکمل طور پر خالی کردیا، امریکا نے طالبان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل درآمد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

محنت کرے انسان تو کوئی چیز ناممکن نہیں، ارب پتی نائی رمیش بابو کی کہانی

بھارت میں جہاں غربت سے لوگ ایک وقت کی روٹی پوری کرنے کی جدوجہد میں ہیں، وہیں اپنی محنت سے ایک نائی ارب پتی بننے میں کامیاب ہو گیا۔شہرت پانے والا “رمیش بابو” ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا، لیکن اپنی محنت اور کچھ بننے کے عزم میں ترقی کی سیڑھیاں تیزی سے چڑھنے مزید پڑھیں

افغانستان چھوڑنے والا آخری امریکی فوجی کون؟ تصویر سامنے آگئی

امریکہ کا افغانستان سے انخلا مکمل ہو چکا ۔ امریکی وزارتِ دفاع نے ایک تصویر جاری کی گئی جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ افغانستان چھوڑنے والا آخری امریکی فوجی ہے۔اس حوالے سے تفصیلات دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ میجر جنرل کرس ڈوناہو ہیں جو امریکہ سے روانہ ہونے مزید پڑھیں

افغانستان میں ہماری 20 سالہ موجودگی ختم ہوگئی، امریکی صدر

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ انخلا آپریشن کے دوران ایک لاکھ 20ہزار افراد کو افغانستان سے نکالا۔انہوں نے بتایا کہ امریکی وزیرخارجہ کو اتحادیوں سے رابطہ کرنے کا کہاہے، تاکہ جو افغانستان چھوڑنا چاہتے ہیں ان کے لیے محفوظ راستہ یقینی بنایا جائے گا۔ اپنے بیان میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی مزید پڑھیں

افغانستان میں فوجی مشن ختم،سفارتی مشن شروع ہو چکاہے، انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پریس بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں فوجی مشن ختم،سفارتی مشن شروع ہو چکا ہے۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان سے تعلقات امریکی مفاد پر مبنی ہوں گے۔ افغانستان سے امریکی سفارتی موجودگی ختم کر کے قطر منتقل کر چکے۔ دوحہ میں امریکی مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی شہریوں کو نکالنے کیلئے مزید وقت لگے گا: پینٹاگون

پینٹاگون نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی شہریوں کو نکالنے کے لیے ابھی مزید وقت لگے گا۔  امریکہ انخلا کی تاریخ ختم ہونے کے باوجود افغانستان نے اپنی شہریوں کو نکالنے کے لیے تیار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کیربی نے میڈیا مزید پڑھیں

پاکستانی سفارت خانے کا بے روزگار سعودی اقامہ ہولڈرز کو روزگار فراہم کرنے کا بڑا فیصلہ

پاکستانی سفارت خانے نے بے روزگار سعودی اقامہ ہولڈرز کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا، سفارتخانہ کی زیر نگرانی مختلف کمپنیوں کے نمائندوں کی جانب سے انٹرویو لیے جائیں گے۔ سعودی عرب میں رہائش پذیر بے روزگار افراد کے لیے روزگار کا موقع آگیا، بے روزگار افراد کا 2 ستمبر 2021 کودن 3 بجے مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا

افغانستان کی موجودہ صورتحال پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق،ورچوئل اجلاس میں اتحادی ملکوں کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ،فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فرانس اور برطانیہ کی جانب سے کابل میں اقوام مزید پڑھیں