افغانستان میں فوجی مشن ختم،سفارتی مشن شروع ہو چکاہے، انٹونی بلنکن

افغانستان میں فوجی مشن ختم،سفارتی مشن شروع ہو چکاہے، انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پریس بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں فوجی مشن ختم،سفارتی مشن شروع ہو چکا ہے۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان سے تعلقات امریکی مفاد پر مبنی ہوں گے۔ افغانستان سے امریکی سفارتی موجودگی ختم کر کے قطر منتقل کر چکے۔ دوحہ میں امریکی سفارت کار طالبان سے رابطہ…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet