شیخ محمد بن راشد المکتوم کا وزرا اور اعلیٰ عہدیداروں کے احتساب سے متعلق حکم نامہ جاری

شیخ محمد بن راشد المکتوم

متحدہ عرب امارات میں وزرا اور اعلیٰ عہدیداروں کے احتساب سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزرا اور اعلیٰ عہدیداروں کے احتساب سے متعلق ٹویٹ کیا۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم نے لکھا کہ ’یو…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet