طالبان حکام کی افغانستان میں غیر ملکی کرنسی پر پابندی

افغانستان میں طالبان حکومت نے گیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی اقتصادی صورتحال اور قومی مفادات کا تقاضا ہے کہ تمام افغان اپنی ہر تجارت میں افغانی کرنسی کا استعمال کریں۔ طالبان حکام کے ترجمان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی چینی اور روسی صدور پر کڑی تنقید

جوبائیڈن نے چین اور روس کے صدور کی ماحولیاتی کانفرنس میں غیر حاضری پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں چینی اور روسی ہم منصب کے بذات خود شریک نہ ہونے پر شدید تنقید کرتےہوئے حیرت ظاہر کی کہ اتنا بڑا اشو ہونے کے مزید پڑھیں

طالبان نے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی

طالبان نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی۔ترجمان طالبان کا کہنا ہےکہ ملک کی معاشی صورتحال اورقومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیاجائے۔ خیا ل رہے کہ افغان مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر امریکی ڈالرکا استعمال ہوتا ہے جب کہ سرحدی علاقوں میں تجارت کے لیے پڑوسی ممالک کی مزید پڑھیں

ایتھوپیا کی وزرا کونسل نے ملک بھر میں فوری طور پر ہنگامی حالات کا نفاذ کردیا

ایتھوپیا کی وزرا کونسل نے ملک بھر میں فوری طور پر ہنگامی حالات کا نفاذ کردیا کردیا جبکہ باغیوں نے دعویٰ کیا ہےکہ وہ دارالحکومت ادیس ابابا کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کےمطابق ایتھوپیا کے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ ہنگامی حالت نافذ کرنے کا مقصد عوام کو دہشت گرد مزید پڑھیں

افغانستان کے کابل میں دھماکہ، فائرنگ کی بھی اطلاعات

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ وزیر اکبر خان اسپتال کے قریب ہوا، جبکہ وزیراکبرخان کےعلاقےمیں دھماکے میں فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکہ ملٹری اسپتال سردار داود خان کے قریب ہوا۔ فوری طور پر دھماکوں سے ہونے والے جانی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں 5 سے 11 برس کے بچوں کے لیے فائزر ویکسین منظور

متحدہ عرب امارات میں 5 سے 11 برس کے بچوں کے لیے فائزر ویکسین منظور کر لی گئی۔ یو اے ای وزارت صحت نے پانچ سے گیارہ سالہ بچوں کے لیے فائزر کرونا ویکسین کی منظوری دی ہے۔ وزارت صحت نے کہا کہ فائزر ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کے نتائج بتاتے ہیں کہ یہ ویکسین مزید پڑھیں

افغانستان سے چلغوزوں کے ساتھ ایک کارگو طیارہ چین پہنچ گیا

افغانستان میں حالات معمول پر آتے ہی حکومت نے چین کو چلغوزوں کی برآمد دوبارہ شروع کر دی۔ افغانستان سے چلغوزوں کے ساتھ ایک کارگو طیارہ چین پہنچ گیا، طالبان رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت دوبارہ شروع کرنے کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اس سلسلے میں ٹویٹ مزید پڑھیں

امریکی صدرعالمی موسمیاتی کانفرنس کے دوران سو گئے

اسکاٹ لینڈ میں جاری عالمی موسمیاتی کانفرنس کوپ 26میں صدر جو بائیڈن افتتاحی کلمات کے دوران سوتے ہوئے دکھائی دیے.موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں امریکی صدر اپنے خطاب سے پہلے آنکھیں بند کر کے بیٹھے ہوئے تھے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن نے 22 سیکنڈ تک اپنے آنکھیں بند رکھیں ۔ تبھی ان کے ایک معاون مزید پڑھیں

سابق افغان صدر اشرف غنی نے آخری سانس تک طالبان کے ساتھ لڑنے کا عہد کیا تھا: امریکا

امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی سے آخری بار بات 14 اگست کی رات کو ہوئی تھی اور اس روز بھی انھوں نے آخری سانس تک لڑنے کا عہد کیا تھا لیکن طالبان کے کابل آتے ہی وہ چپکے سے فرار ہوگئے تھے۔ امریکی ٹیلی وژن مزید پڑھیں

طیب اردوان اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر کانفرنس چھوڑ کر وطن لوٹ گئے

ترک صدر طیب اردوان اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے فوری بعد موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کرکے وطن واپس چلے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان ’’جی 20 اجلاس‘‘ میں شرکت کے لیے اپنی اہلیہ سمیت اعلیٰ حکام کے ہمراہ مزید پڑھیں